شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُون کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5313 تاریخ اشاعت : 2022/04/17
ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 5111 تاریخ اشاعت : 2022/02/21
یمن کے دارالحکومت صنعاء پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5106 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ مگ-21 تربیتی پرواز کے دوران راجستھان کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4984 تاریخ اشاعت : 2021/08/26
جاپان پہلی بار آئندہ ماہ امریکہ اور فرانس کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 4508 تاریخ اشاعت : 2021/04/25
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور اور آرمی کے کمانڈر کی موجودگی میں ملک کا سب سے جنگی فوجی جہاز بحری بیڑے میں شامل ہوئے ، جس کا وہ اقتدار بحری مشق میں آپریشنل استعمال میں تھا۔
خبر کا کوڈ: 4128 تاریخ اشاعت : 2021/01/14
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے نہتھے عوام کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے علاقے حیران پر شدید بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 3282 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
عالمی امدادی ادارے آکسفام نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے پیش نظر سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کردیں۔
خبر کا کوڈ: 2892 تاریخ اشاعت : 2018/10/27
یمن میں آل سعود کے اتحادی افواج کے حملے میں 17 عام شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2816 تاریخ اشاعت : 2018/10/15
امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2656 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2560 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
چین نے روسی جنگی سامان خریدنے کی امریکی پابندی پر کہا ہے کہ امریکا چین کو روس سے لڑاکا طیارے خریدنے سے نہ روکے ورنہ اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 2553 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
ترکی کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی مسلح افواج کمیٹی نے شام کے صوبے ادلب کے علاقوں میں جنگی ساز و سامان کے ساتھ پچاس ٹرک روانہ کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2502 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
روس میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے جس میں لاکھوں فوجی اہلکار بھاری اسلحے اور جدید جہازوں کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2453 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
یہ بات اچھی ہے کہ سعودی اتحاد یمن پر چار برسوں سے جاری حملوں میں مسلسل عام شہریوں کے قتل عام کے بعد اب یہ اعتراف کر رہا ہے کہ ایک مہینے پہلے صوبہ صعدہ کے شمالی شہر میں بچوں کو لے جا رہی بس پر بمباری کرکے اسکے جنگی طیاروں نے غلطی کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2372 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2361 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 2188 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے تبوک کا ایک وسیع علاقہ اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے کیمیائی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان کے گودام وہاں قائم کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 2051 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
پاکستان کا جنگی طیارہ پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ پر کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1687 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں میں مغربی ساحل پر جاری لڑائی کے دوران سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی 332 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1668 تاریخ اشاعت : 2018/06/25