اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
جنیوا

روس کی امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی پیشکش

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو وسطی ایشیائي ممالک میں روسی فوجی اڈے دینے کی پیشکش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4846    تاریخ اشاعت : 2021/07/19

جنیوا میں امریکہ اور روس کے صدور کی ملاقات

جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات میں اپنےسفیر ایک دوسرے کے ملکوں میں واپس بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 4712    تاریخ اشاعت : 2021/06/17

امریکہ اور روس کے صدور کی ملاقات آج جنیوا میں ہوگی

امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات آج جنیوا میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4706    تاریخ اشاعت : 2021/06/16

امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پوتین جنیوا میں ملاقات کریں گے

امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدرولادیمیر پوتین اگلے ماہ کی 16تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ کانفرنس میں ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4641    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

ایران کا تخفیف اسلحے کی کانفرنس کے اہداف کے حصول کیلیے مضبوط سیاسی ارادے پر زور

جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے تخفیف اسلحے کی کانفرنس کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس کے اہداف اور فرائض کے حصول کے لئے مضبوط سیاسی ارادے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4364    تاریخ اشاعت : 2021/03/13

ایران:

کیمیائی ہتھیاروں کی فروخت کا داغ جرمنی کے دامن سے پاک نہیں ہوگا

اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں تعنیات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صدام کو کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی اور اس کے غیرانسانی اور جنگی جرائم میں مشارکت کا داغ جرمنی کے دامن سے کبھی پاک نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4184    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بارے میں جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3225    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

مقبول خبریں