اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
خاتون

صہیونی فوج نے 24 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5295    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

حضرت خدیجہ (س) نے اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص) کا بھر پور ساتھ دیا

حضرت خدیجہ ، مکہ کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے قریش سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے "طاہرہ" کے لقب سے مشہور تھیں۔حضرت خدیجہ (س) نے اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص) کا بھر پور ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 5294    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

صہیونی فوج کے حملے ميں فلسطینی خاتون شہید

صہیونی فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ فلسطینی خاتون شہید ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5287    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

ایران کی جرمنی کی 93 سالہ خاتون کو قید کرنے پر تنقید

ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سکریٹری برائے بین الاقوامی امور اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایک 93 سالہ خاتون کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے پر قید کرنے کے جرمنی کے فیصلے پر تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 5274    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

ہیٹی کے صدر کو قتل کردیا گیا

ہیٹی میں مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4798    تاریخ اشاعت : 2021/07/07

اسرائيلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا

اسرائيلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4693    تاریخ اشاعت : 2021/06/13

فرانس میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکارہلاک

فرانس میں گھریلو تنازعے کے دوران ایک شخص کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکارہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4036    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن معافی مانگنے پر مجبور

امریکی کانگریس میں ڈیموکرٹیک پارٹی کی مسلمان خاتون رکن اپنی پارٹی اور صیہونی لابی کے دباؤ کی وجہ سے اپنے اس بیان پر معافی مانگنے پر مجبور ہوگئیں جسے یہودی دشمنی سے تعبیر کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3633    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

رسول خدا کی غمگسار حضرت خدیجہ کی وفات

دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
خبر کا کوڈ: 1483    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

کربلا کی شیردل خاتون جناب زینب (س) کی شب وفات کا غم

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا برپا کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 990    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

وفات مادر وفـــا، حضرت ام البنین (س)

ام البنین (س) کو جنت البقیع میں، رسولخدا (ص) کی دو پھپھیوں، صفیہ و عاتکہ کے پاس، امام حسن (ع) اور فاطمہ بنت اسد (س) کی قبروں کے قریب سپرد خاک کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 565    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

مقبول خبریں