اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
خودکش

لاہور: خودکش حملہ آور کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے حاصل

سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے حاصل کی گئی تصویر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتبہ حملہ آور ایلیٹ فورس کی گاڑی کے پاس پہنچا، مشتبہ حملہ آور کی تصویر پر وقت 8 بجکر 54 منٹ لکھا نظر آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3902    تاریخ اشاعت : 2019/05/08

کشمیر دھماکے کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3664    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

کشمیر میں خودکش حملے کی ذمہ داری جیش محمد نے قبول کی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3663    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت: ایران

ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3651    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

ایران میں خودکش حملہ 27 شہید 13 زخمی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3650    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

داعش نے لیبیا کی وزارت خارجہ پرحملے کی ذمہ داری قبول کی

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبیا حکام نے دعویٰ کیا کہ تینوں حملہ آور بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3280    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

کابل خودکش دھماکے پر افغانستان میں یوم سوگ

کابل خودکش دھماکے میں درجنوں اموات پر افغانستان میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3084    تاریخ اشاعت : 2018/11/21

کابل میں خودکش دھماکہ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک خودکش دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3015    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

کابل میں خودکش دھماکے 6 افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2915    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

افغانستان میں خودکش حملہ 150 افراد ہلاک و زخمی

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں خودکش حملے میں 32 افرادہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2455    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

افغانستان: احمد شاہ مسعود کے قافلے پر خودکش حملہ، 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد شاہ مسعود کے قافلے کو ایک موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نشانہ بنایا ہے اور اس حملے میں 7 افراد جان بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2429    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

صحافیوں کو ٹارگٹ کرنا مذموم کوشش

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2400    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1965    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

داعش نے عبدالرشید دوستم پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 1946    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

پاکستان میں فائرنگ اور دھماکوں سے بھرپورانتخابی مہم کا آخری دن

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 1934    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

افغانستان میں پولیس، طالبان اور داعش کے29 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے قندہار اور صوبہ سر پل میں داعش اور طالبان کے حملے میں 9 پولیس اہلکاروں، طالبان کمانڈر سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 1877    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

سانحہ مستونگ میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

مستونگ دھماکے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں اس دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو اکتیس ہوگئی - سانحہ مستونگ پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوبا ہوا ہے دوکانین اور سرکاری ادارے بند ہیں - اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ملکوں اور شخصیات نے مستونگ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے -
خبر کا کوڈ: 1837    تاریخ اشاعت : 2018/07/14

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکہ

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خود کش دہشت گردانہ بم دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 1808    تاریخ اشاعت : 2018/07/10

افغان بچوں کے قتل عام کی مذمت

اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبے قندھار میں دہشت گردانہ حملے میں گیارہ بچوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1343    تاریخ اشاعت : 2018/05/02

افغانستان میں کار بم دھماکہ، 54 جاں بحق و زخمی

افغانستان کے صوبے ہلمند میں کھیل کے میدان کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 887    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

مقبول خبریں