اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دعوت

روسی وزیرخارجہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب کو دورہ ماسکو کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ایک ایسے وقت میں ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے جب اسلام آباد امریکا اور روس کے درمیان اپنے تعلقات میں ٹھیک توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5735    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

ایرانی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت

ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ امیر عبداللہیان اور شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر گفتگو میں پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئي سی " کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین، یمن، افغانستان اور یوکرائن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5205    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

سعودی عرب کا سعودی سرزمین کے دفاع کے بارے میں صدربائیڈن کے بیان کا خير مقدم

سعودی عرب کے حکام نے امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے سعودی عرب کے دفاع اور سعودی نظام کی حمایت پر مبنی بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4227    تاریخ اشاعت : 2021/02/06

صیہونی وزیراعظم کی مراکش کے بادشاہ کو صیہونی حکومت کے دورے کی دعوت

مراکش کی طرف سے اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کرنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پہلی بار مراکش کے بادشاہ محمد ششم کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں اسرائیل کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4054    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی استقبالیہ تقریب ناکام

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح آج ہو گا ۔ افتتاح سے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے بلائی گئی استقبالیہ تقریب ناکام ہو گئی، زیادہ تر غیر ملکی سفیر شریک نہیں ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 1421    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ کابل کا خیرمقدم

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابل کا دورہ کرنے کے لئے افغان صدر محمد اشرف غنی کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 866    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کا دورہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن شاہ صفی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے.
خبر کا کوڈ: 482    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

مقبول خبریں