اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دعوی

بھارت کے پانی چھوڑنے سے پنجاب میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے

پاکستان نے دعوی ٰ کیاہےکہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں اور ہزاروں ایکڑ پر کاشت کی ہوئی چاول سمیت دیگر فصلیں مکمل تباہ ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5739    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

یوکرائن میں روس کے تربیت یافتہ فوجی لڑر ہے ہیں/ یوکرائن کا روسی جنرل کو ہلاک کرنے کا دعوی

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ آج تیرہویں دن بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں بھی معمولی پیشرفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے یوکرائن کے بعض شہروں سے عام شہریوں کو خارج ہونے کا موقع ملا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5174    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا

افغان ذرائع کے مطابق افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4868    تاریخ اشاعت : 2021/07/25

طالبان کا افغانستان کے 5 اضلاع پر قبضہ کرنے کا دعوی

افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے ملک کے مختلف صوبوں کے 5 اضلاع کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4672    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

شمالی کوریا کا ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے نئے گائیڈڈ بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کا دعوی ٰ کیا ہے جو ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4391    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

مقبول خبریں