اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
زیارت

اربعین کی زیارت کو آسان، سستا اور خوشگوار ہونا چاہئے

ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اربعین کی زیارت کو آسان، سستا اور خوشگوار ہونا چاہئے جبکہ بعض افراد کو اربعین کے ایام میں اجناس اور سروسز مہنگی کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 5761    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی حج و زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے سے ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حج اور زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حجاج کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین سید عبد الفتاح نواب کی سرزمین مکہ روانگی کے موقع پر ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے تمام حجاج کرام کے لئے قبولیت حج کی دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 5648    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت بہشت میں داخل ہونے کی اہم دستاویز ہے

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5497    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

امام حسین (ع) کی زيارت کرنے والے کو دو ہزار حج،دو ہزارعمرہ اور دو ہزار جہاد کا ثواب

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے کہ جو شخص حضرت امام حسین علیہ السلام کی عاشور کے دن زیارت کرے اور ان کی قبر پر گریہ کرے تو اللہ تعالی اس کو قیامت کے دن دو ہزار حج ، دو ہزار عمرہ اور دو ہزار جہاد کا ثواب عطا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 4951    تاریخ اشاعت : 2021/08/17

پاکستانی وزیر خارجہ کی نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے روضہ مبارک پر حاضری

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عراق کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زيارت کا شرف حاصل کیا اور نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 4657    تاریخ اشاعت : 2021/05/31

ایران اور عراق کے مابین ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3752    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

سالانہ لاکھوں پاکستانی ایران کا سفر کرتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ سالانہ تقریبا 7 لاکھ پاکستانی زائر مشہدمقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے روضے کی زیارت کے لئے ایران کا سفر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3505    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سےحضرت امام رضا (ع) کی ضریح مطہر کی غبار روبی

ماہ ذی القعدہ اور امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی مخصوصی کے ایام میں ثامن الحجج حضرت  امام رضا علیہ السلام کی ضریح مطہر اور تربت پاک کی غبار روبی کی معنوی تقریب جمعرات کی صبح منعقد ہوئی اس موقع پر رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بھی موجود تھے-
خبر کا کوڈ: 2161    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

مقبول خبریں