اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سائنسدان

ایرانی جوہری سائنسدان کی بیٹی کا یورپی سفرا سے ایک فلم کو دیکھنے کا مطالبہ

دہشتگرد کے ہاتھوں شہید کیے گئے ایرانی جوہری سائنسدان کی بیٹی "آرمیتا رضائی نژاد" نے ایک خط میں برطانیہ، سوئیٹزرلینڈ، جرمنی، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے سفر سے مطالبہ کیا کہ وہ ایرانی سینما گھروں میں "ہناس" فلم کو دیکھ لیں تا کہ ان کو ایرانی قوم کے انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں کے کچھ حصے سے واقفیت حاصل ہو۔
خبر کا کوڈ: 5681    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

بھارتی سائنسدان نے سرکاری عمارت سے کود کر خود کشی کرلی

بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک 55 سالہ سائنسدان نے نئی دہلی کے شاستری بھون کی عمارت سے کود کر خود کشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 5461    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

وزیر دفاع:

ایران شہید فخری زادہ کے قتل کے ملوثوں کو سزا دے گا

ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ شہید محسن فخری زادہ کے قتل کا حکم دینے اور انجام دینے والوں کو سزا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4250    تاریخ اشاعت : 2021/02/13

شہادت، فخری زادہ کی بے مثال کاوشوں اور خلوص کا صلہ تھا: ایرانی سپریم لیڈر

قائد اسلامی انقلاب نے ایرانی سائنسدان شہید فخری زادہ کے اہل خانوں سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ اللہ رب العزت نے ان کو شہادت کے ذریعے جو اعلی مقام عطا کیا وہ ان کی بے مثال محنت اور خلوص کا صلہ تھا جس کا کسی دوسرے دنیاوی مقام سے مقابلہ ہی نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 4175    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

ایرانی جوہری سائنسدان وں کے قتل میں ملوثین کیخلاف مقدمے کی سماعت کا پہلا اجلاس 10 مارس کو منعقد ہوگی

ایرانی جوہری سائنسدان وں کے شہدا کے لواحقین کی خاتون وکیل نے ان شہدا کے قتل کے مرتکب افراد کے لئے 100 ملین ڈالر معاوضے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جوہری سائنسدان وں کے قتل میں ملوثین کیخلاف مقدمے کی سماعت کا پہلا اجلاس 10 مارس کو منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4123    تاریخ اشاعت : 2021/01/13

جنرل حاتمی:

شہید فخری زادہ کے قتل میں صیہونیوں کے ملوث ہونے پر زبردست شواہد موجود ہیں

ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس بات کے دلیل ثبوت موجود ہیں کہ شہید فخری زادہ کے قتل میں صہیونی وجود ملوث تھا۔
خبر کا کوڈ: 4100    تاریخ اشاعت : 2021/01/07

شہید محسن فخری زادہ کے اہلخانہ کو حرم رضوی کا پرچم دے دیا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے اہلخانہ کو حرم مطہر رضوی کا پرچم ہدیہ کے طور پر عطا کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4040    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

شہید فخری زادہ کا قتل عالم اسلام کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہے: پاکستان

پاکستانی اسکالرز کونسل کے ممبر نے ممتاز ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ قتل پر ایرانی عوام اور حکومت سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی سائنسدان کا قتل اسلامی دنیا کے لئے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔
خبر کا کوڈ: 4038    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے مسلح افواج کے ریسرچ اور تحقیقاتی مرکز کے بجٹ میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4006    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام مناسب وقت اورمناسب جگہ پر لیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کا انتقام مناسب وقت اور جگہ پر لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 3993    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

ایرانی جوہری سائنسدان کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ہے : پاسداران اسلامی انقلاب کے ترجمان

پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید فخری زادہ کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3958    تاریخ اشاعت : 2020/12/06

ایران میں دھشتگردی کے حوالے سے مغربی ممالک کی دوغلی پالیسی

ایرانی جوہری سائنسدان کے قتل سے ایک بار پھر دہشتگردی کے خلاف مقابلہ کرنے کے لیے مغربی ممالک کے دوہرے معیار کی پالیسی ظاہر ہوا؛ وہ ممالک جنہوں نے نعروں میں بھی اس واضح جرم کی مذمت کرنے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3954    تاریخ اشاعت : 2020/12/06

مقبول خبریں