اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سامراجی

ونزوئلا کے صدر کی ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر گفتگو

ونزوئلا کے صدر نکلس میڈورو نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4742    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

عالمی سامراجی طاقتیں قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں/ اندرونی استحکام پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عالمی سامراجی طاقتوں کے غرور و تکبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سامراجی طاقتیں قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں ہیں ہمیں اپنی اندرونی طاقت کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4169    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

فلسطینی عوام کو عنقریب بڑی فتح نصیب ہوگی، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فلسطین پوری قوت کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے فلسطینی عوام عنقریب فیصلہ کن کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3326    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

خبردار، ایران کو دھمکانے کی کوشش نہ کرنا، ایرانی جنرل کا انتباہ

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ ایران فوجی دھمکیوں اور سیکورٹی خطرات کا مرحلہ عبور کر چکا ہے اور اب کوئی بھی طاقت ایران کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی سوچ بھی نہیں سکتی۔
خبر کا کوڈ: 3298    تاریخ اشاعت : 2018/12/28

ایران میں یوم طلباء

ایران میں یوم طلباء کے موقع پر یونیوسٹیوں اور کالجوں میں مختلف تقریبات منعقد ہو رہی ہیں جن میں ہزاروں ایرانی و غیر ملکی طلباء طالبات شرکت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3164    تاریخ اشاعت : 2018/12/07

ایران میں سامراج مخالف ریلیاں

ایران میں سامراج مخالف ریلیاں نکالی جارہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2961    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا کل 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
خبر کا کوڈ: 2948    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی(رح) ایک آفاقی شخصیت

حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے بڑی بے باکی کے ساتھ عالمی سامراج کے خلاف تحریک شروع کی
خبر کا کوڈ: 1637    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

سامراجی طاقتیں اقوام پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہیں- جنرل باقری

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں دنیا کی سبھی اقوام پر اپنی مرضی کی ثقافت اور خصوصیات مسلط کرنا چاہتی ہیں -
خبر کا کوڈ: 478    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

مقبول خبریں