اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سرحدوں

رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دہشت گردی کے واقعے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3654    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

پاکستان سے ملنے والی سرحدوں پر لیزری باڑ لگائے جانے کا ہندوستانی اقدام

ہندوستان نے دراندازی کی روک تھام کے لئے پاکستان سے ملنے والے حساس سرحدی علاقوں میں لیزری باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3359    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کا اعلان

ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ملکی ماہرین کی تیار کردہ آبدوز، تباہ کن بحری جہاز اور جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3250    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

حکومت امریکہ کے شٹ ڈاؤن کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سرحدوں پر بدامنی حکومتی شٹ ڈاؤن کا باعث بن سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3075    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

غزہ کے حالیہ واقعے میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے غزہ اور مقبوضہ علاقوں میں حالیہ رونما ہونے والے واقعات میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3065    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

عراق اور شام کی سرحدوں پر امن بحال

عراق میں سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کی سرحدوں پر پوری طرح امن قائم ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 2941    تاریخ اشاعت : 2018/11/02

اغوا شدہ ایرانی سرحدی محافظین کی رہائی کے لئے پاکستان فوری اقدام کرے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

پاکستان سے متصل ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ کے قریب تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کچھ جوانوں کو اغوا کر کے پاکستان منتقل کر دیئے جانے کے واقعے کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ہیڈکوارٹر کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرحدی محافظوں کی رہائی اور دہشت گردوں کا پیچھا کرنے کے لئے ضروری کارروائی انجام دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2829    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

نیٹو کو پوتن کا انتباہ

روسی صدر نے نیٹو کا دائرہ پھیلنے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اپنی سرحدوں کے قریب نیٹو کے اڈوں کے قیام اور نقل و حرکت کا جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2263    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

صیہونی افسروں کے خلاف کارروائی کی دھمکی

فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تاکید کے ساتھ کہا ہےکہ غزہ کے واسی مارچ کے عام شہری مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی افسر اس کے نشانے پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1660    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

امریکا خطے کی جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا چاہتا ہے، وزیر دفاع حاتمی

اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے میں امریکی ریشہ دوانیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا مقصد خطے کے امن کو تباہ اور جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1632    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 2 ہندوستانی فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستانی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں 2 ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 1120    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

ایران و پاکستان کی مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 779    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

مقبول خبریں