روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے فرانس کے 40 سفارتکار وں کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5442 تاریخ اشاعت : 2022/05/19
روس کی وزارت خارجہ نے نیدرلینڈز کے 15، بیلجیئم کے 21 اور آسٹریا کے 4 سفارتکار وں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5331 تاریخ اشاعت : 2022/04/20
روس نے جوابی اقدام کے طور پر یورپی یونین کے وفد کے 18 ملازمین کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5307 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
یورپی ممالک اٹلی، ڈنمارک، سویڈن اور اسپین نے مجموعی طور پر 73 روسی سفارتکار وں کو ملک سے بےدخل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5270 تاریخ اشاعت : 2022/04/06
یونان میں ترکی کے قونصل خانے کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں دوست کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4020 تاریخ اشاعت : 2020/12/20
ایران کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
خبر کا کوڈ: 3911 تاریخ اشاعت : 2019/05/11
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کی منھ زوری اور جوہری معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لئے امریکی اتحادیوں پر واشنگٹن کا دباؤ اس بات کا باعث بنا ہے کہ ایران کی جانب سے اس بین لاقوامی معاہدے کے تحت بعض رضاکارانہ وعدوں سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3904 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا مستقبل یورپ کی جانب سے وعدوں پر مکمل عمل درآمد کرنے پر منحصر ہے بہ صورت دیگر جوہری معاہدہ خطرے میں پڑجائے گا.
خبر کا کوڈ: 3106 تاریخ اشاعت : 2018/11/29
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3045 تاریخ اشاعت : 2018/11/16
اسپین نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلے۔
خبر کا کوڈ: 2554 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون خصوصی اور اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس سے بخوبی واضح ہو گیا کہ عالمی سطح پر امریکہ گوشہ نشین ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1813 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صییونی حکومت کو مشرق وسطی کی ابتر صورتحال کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسے مستثنی قرار دینے کی پالیسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1326 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
امریکی سفارتکار کی گاڑی سے پاکستانی نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مذکورہ امریکی سفارت کار کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1182 تاریخ اشاعت : 2018/04/14