اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سلامتی

ایٹمی معاہدے اور مشرق وسطی کی سلامتی کے متعلق جو بایڈن کے اظہارات پر تہران کا رد عمل

ناصر کنعانی نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ جو بایڈن نے اپنے مضمون میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران پر معاشی اور سفارتی دباو کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا جبکہ یہ بات امریکہ کی جانب سے ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی جانب میلان رکھنے کے مسلسل اظہار کے برخلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5663    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی:

پاکستان کی سلامتی ایران کی سلامتی کے مترادف ہے

جنرل سلامی نے غاصب صہیونی حکومت کو اسلام اور دنیا کی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونیوں کی اصلی پشت پناہ امریکہ ہے جو اسلام کی فرمانروائی کا ازلی دشمن ہے ۔ جو لوگ صہیونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ اس حماقت کا انجام بہت برا اور تلخ ہوگا
خبر کا کوڈ: 5607    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملکی اور قومی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5575    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

چین کا روس کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کا اعلان

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بیجنگ ماسکو کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 5555    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

ایرانی انٹیلیجنس نے دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں داخل ہونے والی دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5203    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

سعودی عرب کے بادشاہ نے عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے مالی بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5033    تاریخ اشاعت : 2021/09/08

ایران دنیا بھر میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے

بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر ریفائل گروسی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا بھر میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4012    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

مقبول خبریں