اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سلامی

ایرانی مغربی علاقے میں 9 ویں انٹیلی جنس کی مشقوں کا انعقاد

سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی علاقوں کے پانچ صوبوں میں 9 انٹیلی جنس کی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5727    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

جنرل سلامی:

طاقت کا توازن اسلام اور ا سلامی انقلاب کے حق میں بدل گیا ہے،

جنرل سلامی نے کہاکہ جب دشمن ملکوں کو تقسیم کرنے کے منصوبے کو مکمل نہیں کر پارہا، جب صیہونی حکومت دریائے نیل سے فرات تک حکومت کرنے کی سوچ رکھنے کے باوجود اپنے اردگرد کنکریٹ کی مضبوط دیوار بنانے پر مجبور ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ طاقت کا توازن اسلام اور ا سلامی انقلاب کے حق میں بدل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5618    تاریخ اشاعت : 2022/07/03

روس اور ایران کے صدور ملاقات کریں گے

روسی صدارتی معاون "یوری اوشاکوف" نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ "روسی صدر ولادیمیر پوٹین ترکمانستان کے دار الخلافہ عشق آباد میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔"
خبر کا کوڈ: 5603    تاریخ اشاعت : 2022/06/28

میجر جنرل سلامی:

ایران، ا سلامی مزاحمت کا ثابت قدم مرکز ہے

سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے کمانڈر نے کہاکہ آج ایران، ا سلامی مزاحمت کا ثابت قدم مرکز ہےاور رہبر معظم انقلاب ، استکبار کے خلاف مزاحمت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5595    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملکی اور قومی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5575    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

میجر جنرل سلامی کی حرم مطہر رضوی کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے حرم مطہر رضوی کے دو شہیدوں کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5409    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

ایران، خلا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا ا سلامی ملک بن گيا

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران خلا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا ا سلامی ملک بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5176    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

میجر جنرل سلامی نے ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوالیا

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے آج ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4890    تاریخ اشاعت : 2021/08/01

سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ خوزستان پہنچ گئے

سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی صوبہ خوزستان میں پانی کی مشکلات کا جائزہ لینے کے لئے اہواز پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4859    تاریخ اشاعت : 2021/07/24

ایران میں "نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی

ا سلامی جمہوریہ ایران کے طبی ماہرین نے ایک تقریب کے دوران " نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 4754    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

میجر جنرل سلامی:

فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے / امریکہ اسرائیل کی جعلی اور ناجائز حکومت کو نہیں بچا پائے گا

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے تہران میں فلسطین کی حمایت میں ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے جو پتھروں سے نہیں بلکہ میزائلوں سے اسرائیلی مظالم کا مقابلہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4609    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

دشمن کو ذلت آمیز شکست دیکر تاریخ کے قبرستان میں روانہ کریں گے

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ نے شہداء کی قربانیوں کے تحفظ اور ان کے اہداف کے حصول کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ دشمن کو ذلت آمیز شکست دیکر تاریخ کے قبرستان میں روانہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4562    تاریخ اشاعت : 2021/05/08

قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4553    تاریخ اشاعت : 2021/05/06

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام / قوم کی استقامت کامیاب ثابت ہوئی

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج ایران پر پابندیوں ہونے یا نہ ہونے کا کوئی اثر نہیں ، پابندیوں کے باوجود ایران اپنے اہداف کی جانب گامزن ہے۔ ایرانی قوم نے استقامت کے ساتھ پابندیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4401    تاریخ اشاعت : 2021/03/30

ایرانی سپاہ نے نئے میزائل شہر کا افتتاح کیا/ کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے سپاہ کی بحریہ کے نئے میزائل شہر کا افتتاح کرتے ہوئے کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4378    تاریخ اشاعت : 2021/03/16

ہم دشمن کے لئے شرط مقرر کریں گے/ دشمن کا نالہ و شیون سنائی دیتا ہے

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ نے دشمن کے لئے شرط مقرر کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ہم نے دشمن کی شروط کو تسلیم کیا، ہمیں شکست ہوئی ، اگر ہم دشمن کے لئے شرط مقرر کریں گے تو ہمیں فتح نصیب ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4373    تاریخ اشاعت : 2021/03/15

ایرانی سپاہ کے سربراہ کا سوشل میڈیا پر کوئی صفحہ نہیں ہے

سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے رابطہ عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ کے سربراہ کا سوشل میڈیا پر کوئی صفحہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4366    تاریخ اشاعت : 2021/03/14

پاسداران انقلاب ا سلامی ملک کی ارضی سالمیت کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب ا سلامی ملک کی ارضی سالمیت ،عزت اور شرف کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4249    تاریخ اشاعت : 2021/02/13

دشمنوں کے خطرات کو انقلاب ا سلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات کو انقلاب ا سلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4198    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

بیلسٹک میزائلوں سے طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کرنا ایران کی دفاعی حکمت عملی کا حصہ

ا سلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب ا سلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے ایران کے خلاف دشمن کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائلوں سے دشمن کے طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کرنا ہماری دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4138    تاریخ اشاعت : 2021/01/17

مقبول خبریں