اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سیاسی

نانسی پلوسی آج رات تائیوان پہنچیں گی، تائیوانی صحافی کا انکشاف

امریکی اعلی اہلکار نانسی پلوسی کے متنازعہ دورہ تائیوان کے بارے میں چین کے سیاسی اور عسکری حکام کے انتباہات کا سلسلہ جاری ہے، اس ضمن میں وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی فوج بیکار بیٹھی نہیں رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 5748    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

محمد علی الحوثی:

ممکن نہیں کہ شکست کو قبول کرلیں/ جارحیت نہ رکی تو جہاد کے لئے تیار ہیں

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا کہ یا یمنی قوم کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم ہوگا یا ہم جہاد جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5746    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

پاکستانی وزیراعظم:

آصف زرداری کی سیاسی رواداری نے بحران کا خاتمہ کردیا

ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ آصف علی زرداری نے آئین، جمہوریت اور عوامی مفاد کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، اتحادی جماعتوں کے قائدین کی سیاسی بصیرت اور اتحاد سے جمہوریت فتح مند ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5697    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

اگلی جنگ دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی

حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے اس بات پر زور دیا کہ مستقبل کی جنگ مزاحمت کے لئے دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی اور کہا اب امریکہ، استکباری ملکوں، غداروں اور دشمن سے اتحاد کرنے والوں کا وقت نہیں رہا بلکہ مقاومت اور مجاہدین کا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5626    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

میجر جنرل باقری تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 5425    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کے اثرات پاکستان کے مستقبل پر مرتب ہونگے

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں ایک بیان میںآئین کی بالا دستی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام نظریں عدالت عظمیٰ پرلگي ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5273    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

افغانستان کے 4 سیاسی وفود کا دورہ تہران/ تہران میں بین الافغان مذاکرات کا آغاز

افغانستان کے 4 سیاسی وفود تہران کے دورے پر ہیں جہاں اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں مذاکرات کا آغاز ہوگيا ہے مذاکرات میں افغان حکومت اور طالبان کے نمائندہ وفود بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4796    تاریخ اشاعت : 2021/07/07

طالبان کو دشمنی اور عداوت کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دشمنی چاہتے ہیں تو انہیں سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4731    تاریخ اشاعت : 2021/06/21

بحرین میں سیاسی قیدیوں کے لواحقین کی گرفتاری

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
خبر کا کوڈ: 4450    تاریخ اشاعت : 2021/04/10

امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4421    تاریخ اشاعت : 2021/04/04

امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں شکست اور صدارتی عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4318    تاریخ اشاعت : 2021/03/01

افغانستان میں طالبان دہشت گرد گروہ کے عسکری اور سیاسی ونگ کو آئي ایس آئی کی حمایت حاصل

اسلام ٹائمز کے مطابق بہت سے ماہرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گرد گروہ کے اہم عسکری اور سیاسی ونگ کوپاکستان کی خفیہ ایجنسی آئي ایس آئی کی بھر پورحمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4268    تاریخ اشاعت : 2021/02/16

طالبان کا سیاسی وفد تہران پہنچ گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا سیاسی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں تہران پہنچ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4180    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

جوبائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا/ٹرمپ کا سیاسی خاتمہ

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جو بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے جبکہ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سیاسی خاتمہ ہوگیا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 4155    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

شہید میجر جنرل سلیمانی کا عراق میں سیاسی اور زمینی استحکام میں اہم کردار

عراق کے سیاسی تجزیہ نگار نے عراق سے داعش دہشت گرد تنظیم کے خاتمہ اورعراق میں سیاسی اور زمینی استحکام کے سلسلے میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کےمخلصانہ اور اہم کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی تمام اقوام میں مقبول، محبوب اور پسندیدہ رہنما تھے۔
خبر کا کوڈ: 3998    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

یورپی یونین کی ساکھ متاثرہوچکی ہے: ایرانی اسپیکر

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے امریکی اقدامات کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے ایران کی سیاسی اور زبانی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس یونین کو ایران سے کوئی درخواست نہیں کرنی چاہئیے کیونکہ اس کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3866    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

بحرین، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے

بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3815    تاریخ اشاعت : 2019/04/13

پابندیاں، امداد کی ترسیل میں رکاوٹ : عالمی ریڈ کراس

عالمی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں شفاف اور غیرجانبدارانہ امدادی عمل کو خطرات کا سامنا ہے.
خبر کا کوڈ: 3769    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

ایران اور آرمینیا کے درمیان مفاہمتی دستاویزات پر دستخط

ایران اور آرمینیا نے باہمی تعاون سے متعلق مفاہمت کی دو دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3715    تاریخ اشاعت : 2019/02/27

اسلامی انقلاب کی برکتیں (6) ۔ گرافک

ایران کا اسلامی انقلاب مختلف سیاسی ، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3555    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

مقبول خبریں