اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سیمینار
عمران خان:

امریکی مراسلے کی تحقیقات ہونی چاہیے تھی لیکن اسے دبانے کی پوری کوشش کی گئی

عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی سفیر نے کہا وزیراعظم کو نہ ہٹا یا تو پاکستان کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈونلڈ لو کہتا ہے کہ وزیراعظم کو ہٹایا گیا تو معاف کیا جائے گا، کیا ایک منتخب وزیراعظم کو اس طرح سے ہٹایا جاتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 5674    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

شہید عارف حسین کی برسی پرتہران میں سیمینار

قائد ملت جعفریہ پاکستان عالم مجاہد شہید راہ حق علامہ سید عارف حسین الحسینی کی شہادت کی 30 ویں برسی کی مناسبت سے تہران میں سیمینار منعقد ہوا جس سے ایران، پاکستان اور امریکہ سے آئے ہوئے مقررین اور اہم شخصیات نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 2170    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

داعش اور تکفیریوں کی بنیاد امریکا اور اسرائیل نے رکھی ہے، آیۃ اللہ اختری

ایران کے دارالحکومت تہران میں کل رات بیت المقدس سیمینار منعقد ہوا جس میں اہم شخصیات خاص طور سے ایرانی دانشور حسن رحیم پور ازغدی، پاکستان، افغانستان، ہندوستان اور افریقی ممالک کے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1590    تاریخ اشاعت : 2018/06/14

پاکستان کی جانب سے آئی اے ای اے کے رہنما اصولوں پر عملدرآمد پر اطمینان ہے، یوکیا آمانو

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کراچی میں چلنے والے جوہری توانائی پلانٹ کے لیے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 767    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

شہادت عظیم موت : رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید صدوق اور گلپایگان شہر کے 372 شہداء کے سیمینار منعقد کرنے والوں سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر شہادت کو با عزت موت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہادت خدا سے بہترین معاملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 568    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

ایران اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے: ایرانی سفیر

ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور ثقافتی تعلقات بہت مضبوط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

اسلامی انقلاب ظلمتوں اوراندھیروں میں روشنی کی کرن

اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اورامریکہ اور اس کے حواریوں کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 254    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

امت مسلمہ کے خلاف اسلام دشمن طاقتیں سرگرم

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف مکاتب فکر کو مزید گروہ بندی کا شکار کرنے کے لیے اسلام دشمن طاقتیں بڑی تیزی سے اپنے مذموم ہتھکنڈوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 95    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

مقبول خبریں