اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
شعبان
پیغمبر اسلام (ص) :

حسین(ع) مجھ سے ہے اور میں حسین (ع) سے ہوں

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔
خبر کا کوڈ: 4381    تاریخ اشاعت : 2021/03/17

عالم ہستی میں جشن قائم آل محمد

اسلامی جمہوریہ ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گیا اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1351    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام مبارک

تین شعبان نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت، چار شعبان علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت اور پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و نور کا جو سلسلہ گذشتہ جمعرات سے شروع ہوا تھا، پندرہ شعبان المعظم حضرت ولی عصر امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولات باسعادت تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1283    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

لشکرحسینی کے عظیم علمبردار کا جشن ولادت

علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1282    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

مقبول خبریں