اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
شیرازی

لبنان کے مفتی اعظم الشیخ ماہر حمود سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی ملاقات

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے خارجہ امور کے مرکزی سکریٹری علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے لبنان میں عالم اسلام کی ممتاز شخصیت اور اسلامی مزاحمتی اتحاد کے سربراہ مفتی الشیخ ماہر حمود سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4700    تاریخ اشاعت : 2021/06/15

مقبول خبریں