اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
شیعہ

لاپتہ شیعہ افراد کے اہل خانہ کا دھرنا بدستور جاری

کراچی میں صدر پاکستان کی رہائش گاہ کے باہر لاپتہ شیعہ افراد کے اہل خانہ کا دھرنا بدستور جاری ہے جسے بارہ دن مکمل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3906    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

امریکہ، برطانیہ اوراسرائیل مسلمانوں کے دشمن

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شیعہ و سنی اکابرین سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3889    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3886    تاریخ اشاعت : 2019/05/04

کراچی میں شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کا دھرنا، بے قصور شہریوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

صدر مملکت عارف علوی کی رہائشگاہ کے باہر ہونیوالے احتجاجی دھرنے میں فردوس شمیم نقوی کی تقریر کے دوران جبری گم کردہ افراد کے ورثاء نے مطالبہ کیا کہ انکے جائز مطالبے پر فوری ایکشن لے کر جبری گم کردہ بے قصور شیعہ شہریوں کو فوری رہا کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3880    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

امریکہ و اسرائیل پاکستان کے استحکام کے دشمن

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3870    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

اسلامی ممالک کو سعودی جرائم پرخاموش نہیں رہنا چاہیے

اسلامی ممالک کو سعودی جارحیت اور بربریت پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3852    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلیاں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اور شیعہ مسنگ پرسنزکے بارے میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3757    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

بحرین میں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری

آل خلیفہ کی حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو آزادی کے 24 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3568    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف آل شیعہ پارٹیز کانفرنس

اے پی سی میں جعفریہ الائنس، ایم ڈبلیو ایم ، مجلس علمائے شیعہ پاکستان، مجلس ذاکرین امامیہ ، ہیئت آئمہ مساجد علماء امامیہ پاکستان ، امامیہ آگنائزیشن، مرکزی تنظیم عزاداری سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کے رہنماوں اور عمائدین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3509    تاریخ اشاعت : 2019/01/25

مافیا عراقی وسائل پر قبضہ چاہتے ہیں:حیدرالعبادی

عراق کے سابق وزیراعظم اورالنصرالائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں مسلح جتھوں سمیت ایسے مافیا کی بھرمار ہے کہ جو عراق کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3402    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ہندوستان: کرگل میں آیت اللہ شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لداخ میں ممتاز عالم دین، تشخیص مصحلت نظام کونسل کے چیئرمین اور ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3279    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو

ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کا جائزہ لیا جاسکتاہے خاص طور پر اس دور میں جب عالم اسلام فتنہ و آشوب سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3079    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

یوم حسین (ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت

یوم حسین (ع) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس طرح کی محافل کا انعقاد ضروری ہےتاکہ نوجوانوں میں حسینی سوچ، کردار و گفتار اور اقدار منتقل ہوں۔
خبر کا کوڈ: 2970    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

دنیا کی نظریں گلگت بلتستان پرمرکوز ہیں، آئینی حقوق دینے سے پاکستان کا موقف کمزورنہیں مضبوط ہوگا، علامہ ساجد نقوی

شیعہ علما کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کی نظریں گلگت بلتستان پر مرکوز ہیں، آئینی حقوق دینے سے پاکستان کا موقف کمزورنہیں مضبوط ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2936    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

عراق میں سنی مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش

عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں انھوں نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی سے عراق کے اہلسنت مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2919    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

سندھ: زائرین سے اظہار ہمدردی کے لئے مختلف اضلاع میں مظاہرے

صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی اپیل پر تفتان بارڈر اور کوئٹہ میں پھنسے ہوئے زائرین سے اظہار ہمددری اور حکومت کی طرف سے مناسب اقدامات نہ ہونے اور سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2792    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

زائرین کے مسئلے کے حل میں تاخیری حربوں کی مذمت

مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان کی نئی حکومت سے کہا ہے کہ وہ زائرین اباعبداللہ الحسین (ع) کے مسئلے کو فوری طور پر حل کرے۔
خبر کا کوڈ: 2761    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

آل سعود کی فرقہ واریت میں تیزی

محرم الحرام کے آغاز اور نواسہ رسولۖ اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت نیز عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے فوجیوں نے اس ملک میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی کے علاقے الشرقیہ مین دینی و مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی شروع کردی ہے اور قطیف میں امام بارگاہوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کے بلاد قدیم کے علاقے میں عاشورائے حسینی کی علامات و حقیقت و حریت پسندانہ مظاہر کو تباہ و مسمار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2463    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ

پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے اس بات سے اتفاق کیا کہ علمی اور تاریخی اختلافات کو علمی اور تحقیقی لیکن شائستگی کیساتھ بیان کرنیکی بجائے گالیاں، تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ ہے، ایک دوسرے کے مذہب کے بارے میں توہین آمیز گفتگو اور تہمت لگانے سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2194    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی اور شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ

مجلس وحدت مسلمین نے آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی جلد از جلد رہائی اور نائیجریا میں جاری شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1796    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

مقبول خبریں