اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
صدارت
شمالی کوریا:

امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں کی پیروی کرنے والے یوکرائن کو اعتراض کا حق حاصل نہیں

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کیف کی جانب سے پیونگ یانگ ﴿شمالی کوریا﴾ سے تعلقات ختم کرنے کے اقدام پر رد عمل دیتے اعلان کیا کہ یوکرائن کو یہ حق حاصل نہیں کہ شمالی کوریا کے اپنی سالمیت کے حق کے جائز استعمال پراعتراض کرے۔
خبر کا کوڈ: 5679    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

پاکستانی سپریم کورٹ کا منحرف اراکین کے ووٹ کو شمار نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستانی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارت ی ریفرنس کی سماعت کرنے والے ججز نے فیصلہ دیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف اراکین کے ووٹ کو شمار نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 5437    تاریخ اشاعت : 2022/05/18

افغانستان کے صدارت ی محل کے قریب راکٹوں سے حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر اشرف غنی کی رہائشگاہ کے قریب نماز عید کے دوران تین راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4853    تاریخ اشاعت : 2021/07/20

ایرانی عوام کی انتخابات میں تاریخی، بےمثال اور ولولہ انگیز شرکت ایران کی سربلندی کا مظہر

اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارت ی انتخابات، چھٹے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات ، خبرگان کونسل اور پارلیمنٹ کے بعض علاقوں میں ضمنی انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور، تاریخی ، بےمثال اور ولولہ انگیز شرکت ایران کی قوت اور سربلندی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4715    تاریخ اشاعت : 2021/06/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل جمعہ کی صبح 7:00 بجے اپنا ووٹ ڈالیں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعہ صبح 7 بجے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایران کے تیرہویں صدارت ی انتخابات میں اپنا ووٹ موبائل بیلٹ بکس نمبر 110 میں ڈالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4711    تاریخ اشاعت : 2021/06/17

میجر جنرل موسوی:

ایران کی طرف ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنے والے کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی طرف ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنے والے کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑےگا۔ ہم ملک کی حفاظت کے لئے جان کی بازی لگانے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4709    تاریخ اشاعت : 2021/06/16

پاکستان اور بھارت میں مقیم ایرانی شہریوں کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم

پاکستان اور بھارت میں مقیم ایرانی شہریوں کے لئے ایران کے تیرہویں صدارت ی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4705    تاریخ اشاعت : 2021/06/16

انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارت ی نامزد کا انتخاب لازم اور واجب امر ہے

ایران کے مقدس شہر قم میں دینی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایران کے تیرہویں صدارت ی انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارت ی نامزد کا انتخاب ایک لازم اور واجب امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4702    تاریخ اشاعت : 2021/06/15

رہبر معظم انقلاب اسلامی بروز بدھ عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بدھ کے دن ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4698    تاریخ اشاعت : 2021/06/14

صدارت ی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت الہی اور سماجی ذمہ داری

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے اپنے ایک بیان میں صدارت ی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت کو الہی اور سماجی ذمہ داری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں وسیع اور بڑے پیمانے پر عوام کا حصہ لینا ایران کی عزت ، وقار اور استقلال کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4695    تاریخ اشاعت : 2021/06/14

صدارت ی امیدواروں کوعوام کے ساتھ ایمانداری کے ساتھ بات کرنے کی سفارش

اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سکریٹری نے ایران کے تیرہویں صدارت ی انتخابات کے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارت ی امیدواروں کو انتخاباتی تبلیغات کے دوران عوام کے ساتھ ایمانداری اور سچائی کے ساتھ بات کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4660    تاریخ اشاعت : 2021/06/02

ایران کی شام کے صدارت ی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارت ی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4646    تاریخ اشاعت : 2021/05/29

عوام کو انتخابات میں شرکت سے منع کرنے والے افراد عوام کے ہمدرد نہیں ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک دن میں منعقد ہوتے ہیں لیکن انتخابات کے اثرات کئی سالوں تک باقی رہتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 4639    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

شام میں صدارت ی انتخابات کا باقاعدہ آغاز/ 18 ملین شامی ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں

شام میں صدارت ی انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ آج صبح سے باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے ۔ شام کے 18 ملین شہری ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4633    تاریخ اشاعت : 2021/05/26

ایران کے تیرہویں صدارت ی انتخابات کے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی الیکشن کمیشن نے ایران کے تیرہویں صدارت ی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4631    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

پاکستانی سپریم کورٹ یکم مارچ کو صدارت ی ریفرنس پر اپنی رائے سنائے گی

پاکستانی سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق سپریم کورٹ یکم مارچ کو سینیٹ الیکشن کیس میں صدارت ی ریفرنس پر اپنی رائے سنائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4313    تاریخ اشاعت : 2021/02/28

پاکستان کے عالمی کوہ پیما محمد علی سد پارہ کیلئے اعلیٰ سول ایوارڈ

عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے لاپتہ ہونے کے بعد حکومت نے انہیں اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4302    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

ہندوستان میں درآمداتی مواصلاتی آلات پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ

ہندوستان کی حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی روکنے اور بجٹ خسارے کے ازالے کے لئے مواصلاتی آلات اور پروزوں کی درآمداتی ڈیوٹی میں بیس فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2789    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

وطن عزیز کی حفاظت اور دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے،علامہ راجہ ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک کی حفاظت اور دفاع جزء ایمان ہے۔
خبر کا کوڈ: 2703    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

قومی اسمبلی کا اجلاس نومنتخب ارکان حلف اٹھانے کی تیار

پاکستان کی قومی اسمبلی کا پندرہواں افتتاحی اجلاس آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوگا جس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2201    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

مقبول خبریں