اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
صورتحال
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:

مذاکرات کے نئے دور کے وقت کے بارے میں باہمی اتفاق حاصل ہونے کا امکان ہے

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں علاقائی اور عالمی حالات پر ٰگفتگو کرتے ہوئے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے۔
خبر کا کوڈ: 5745    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

تہران میں مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس؛

سیلاب زدگان کی امداد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور

تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان نے مشترکہ اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام وسائل کو منظم کر کے بروئے کار لانے اور امداد سرگرمیوں سے ہماہنگ اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5742    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

بھارت کے پانی چھوڑنے سے پنجاب میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے

پاکستان نے دعویٰ کیاہےکہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں اور ہزاروں ایکڑ پر کاشت کی ہوئی چاول سمیت دیگر فصلیں مکمل تباہ ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5739    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

پاکستانی وزیراعظم:

تیل و بجلی کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی صورت حال ابتر اور پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے مگر پی ڈی ایم سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھتے ہوئے اقدامات کررہی ہے، بجلی اور تیل کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں۔
خبر کا کوڈ: 5724    تاریخ اشاعت : 2022/07/28

سربراہ فضائیہ سپاہ پاسداران:

خلائی سیٹلائٹ راکٹ "قائم" بہت جلد لانچنگ کے لئے تیار ہوجائے گا

سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ دشمن کے بقول فضائیہ کا شعبہ اور ڈرون اور میزائل طاقت جوہری معاملے سے بھی زیادہ اہم مسئلہ ہے۔ البتہ انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ دفاعی نظام میں بھی یہی سلسلہ ہے اور اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم سے ہم تمام شعبوں میں طاقتور ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5714    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

شام کے وزیر خارجہ کی صدر رئیسی سے ملاقات؛

شام کی تمام سرحدوں پر ملکی افواج کا کنٹرول لازمی ہے، آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ضروری ہے کہ شام کی مسلح افواج ملک کی تمام سرحدوں کا کنٹرول حاصل کریں اور شام کی ملکی سالمیت کا بھی احترام کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5691    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

سید حسن نصراللہ کل اہم خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کل بروز بدھ اہم خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5660    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

ایرانی بحریہ کے سربراه:

خطے میں کسی بن بلائے مہمان کی ضرورت نہیں ہے

ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم طاقت کے ساتھ پانی سرحدوں کی سیکوریٹی کو فراہم کرسکتا ہے اور علاقائی سلامتی کے لئے بن بلائے مہمان کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5577    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

ایران میں کورونا کی تازہ ترین شرح اموات/ ایک جاں بحق

ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ ایک فرد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار و353 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5546    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

سری لنکا میں معاشی بحران جاری/ پیٹرول ختم ہوگیا

سری لنکا کے وزیر اعظم رانِل وکرمے سِنگھے نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو غیر یقینی کی صورتحال کا سامنا ہے اور پیٹرول کی دستیابی معدوم ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5429    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کے اثرات پاکستان کے مستقبل پر مرتب ہونگے

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں ایک بیان میںآئین کی بالا دستی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام نظریں عدالت عظمیٰ پرلگي ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5273    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

پاکستانی فوج کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر یقین

پاکستانی فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5254    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی رہی ہیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے ناکام ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5241    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

امیرعبداللہیان کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ لبنان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5222    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

یوکرائن کی صورتحال سے امریکہ کے حامیوں کو عبرت اور سبق سیکھنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے داخلی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ جو ممالک اپنے آپ کو امریکہ پر فدا کررہے ہیں انھیں یوکرائن کی صورتحال سے عبرت اور سبق سیکھنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5211    تاریخ اشاعت : 2022/03/18

نیٹو نے اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرائن کی صورتحال کے بارے میں اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ نیٹو نے تحریک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5118    تاریخ اشاعت : 2022/02/22

پاکستانی وزیراعظم کا افغانستان کے صورتحال پر سعودیہ، امارات اور قطر کے حکمرانوں سے رابطہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5021    تاریخ اشاعت : 2021/09/06

اسلام آباد میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا ورچوئل اجلاس منعقد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5020    تاریخ اشاعت : 2021/09/06

ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پرگفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5017    تاریخ اشاعت : 2021/09/05

برطانیہ کا طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 5013    تاریخ اشاعت : 2021/09/04

مقبول خبریں