اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
طلباء

پاراچنار پاکستان میں ''سلام فرماندہ'' ترانے کی خصوصی تقریب،10 ہزار طلباء کی شرکت

دنیا بھر کی طرح 28 جولائی کو تحریک حسینی کے زیراہتمام پاراچنار میں بھی مقبول جہاں ترانے "سلام فرماندہ" کی شوٹنگ اور ریکارڈنگ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5726    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

قائد معظم انقلاب اسلامی:

صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنا بہت بڑی غلطی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی نے آنے والے عالمی یوم القدس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی عظیم قربانیوں اور صہیونیوں کی رذالت اور جرائم کی انتہا کے پیش نظر، اس سال کا یوم قدس، پچھلے برسوں سے الگ ہے اور اس وقت صیہونی حکومت، فلسطینیوں کے خلاف ہر طرح کے ناجائز کام اور جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے اور امریکا اور یورپ بھی اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5349    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

قائد معظم انقلاب اسلامی سے آج بعض طلباء تنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بعض طلباء تنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5343    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

رہبر معظم کا آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام پیغام میں فرمایا: اس نیک اور حسنہ سنت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4656    تاریخ اشاعت : 2021/05/31

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

افغانستان کی معصوم بچیوں اور نوشکفتہ پھولوں کو پارہ پارہ کرنے والوں پر اللہ تعالی کی لعنت ہو

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں فلسطین اور افغانستان میں رونما ہونے والے تلخ اور دردناک واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: افغانستان کی معصوم بچیوں اور نوشکفتہ پھولوں کو پارہ پارہ کرنے والوں پر اللہ تعالی کی لعنت ہو۔
خبر کا کوڈ: 4578    تاریخ اشاعت : 2021/05/12

نائیجریا میں اغوا کاروں نے مزید دو مغوی طلباء کو ہلاک کردیا

نائیجریا میں اغوا کاروں نے مغوی طلبا میں سے مزید 2 کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور لاشیں میدان میں پھینک دیں۔اس طرح اغوا کاروں نے اب تک 5 طلباء کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4524    تاریخ اشاعت : 2021/04/28

انقلاب اسلامی نے اساسی مسائل میں نقش آفرینی کا نشان جوانوں کے سینہ پر آویزاں کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپ میں اسلامی انجمنوں کے طلباء کے نام پیغام میں فرمایا: انقلاب اسلامی نے اساسی مسائل میں نقش آفرینی کا نشان جوانوں کے سینہ پر آویزاں کیا ہے اور یہ عمل انقلاب اسلامی ایران کے افتخارات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4283    تاریخ اشاعت : 2021/02/20

ایران میں استکبار کے خلاف جدوجہد کا قومی دن

تیرہ آبان مطابق چار نومبر ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن ہے۔ اس موقع پر ایران بھر کے مختلف شہروں میں بڑے بڑے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایرانی طلبا، عوام کی بہت بڑی تعداد اور حکام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2954    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا کل 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
خبر کا کوڈ: 2948    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

رہبر انقلاب اسلامی سے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں سےمقابلہ کرنے کے دن کی مناسبت سے بعض اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2947    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

امریکہ کی گھناؤنی سازشیں ناکام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے زیادہ ملکی مفادات اہم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2804    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

پنجاب میں دینی مدارس کے طلباء و طالبات سے بیان حلفی لیا جائے گا

پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں قائم دینی مدارس میں زیر تعلیم ملکی و غیر ملکی طلباء و طالبات کی از سر نو جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ طلباء اور ان کے والدین سے از سر نو بیان حلفی لیا جائے گا کہ ان کا یا ان کے بچوں کا کسی بھی کالعدم مذہبی جماعت یا تنظیم سے نا کوئی تعلق رہا، نہ ہے اور نہ ہوگا۔ از سر نو بیان حلفی نہ دینے والے طلباء و طالبات کو مدراس سے فارغ کر دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2544    تاریخ اشاعت : 2018/09/21

اسلامی انقلاب کے اہداف کو آگے بڑھانے میں نوجوانوں کے کردار پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ طلباء و طالبات اپنے کام اور اہداف میں امید، عزم اور موثر منصوبہ بندی کے طریقے کو اپنائیں.
خبر کا کوڈ: 1506    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

پیرس حکومت کے خلاف احتجاج کے بعد کئی یونیورسٹیاں بند

تعلیم کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق حکومت فرانس کی پالیسیوں کے خلاف طلبا کے احتجاج کے بعد فرانس کی چار بڑی یونیورسٹیوں کو بند کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1259    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

جوان طالب علموں کو موجودہ دور کے حالات اور توقعات کے لئے تیار رہنا چاہیے

اے نوجوان عزیز طلبا موجودہ دور اور اس میں رونما ہونے والے واقعات کو آپ سے ایسی توقعات ہیں جو ماضی کے ادوار میں نہیں تھیں.
خبر کا کوڈ: 163    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

مقبول خبریں