اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ظریف

ایران کے سابق وزیر خارجہ کی نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4982    تاریخ اشاعت : 2021/08/26

ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4849    تاریخ اشاعت : 2021/07/20

تہران میں ہندوستانی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4799    تاریخ اشاعت : 2021/07/08

روس کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے/ ظریف اور لاوروف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سےمذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4463    تاریخ اشاعت : 2021/04/13

ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور مزاقستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4443    تاریخ اشاعت : 2021/04/09

ظریف کی کرغزستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات:

ایران یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ مکمل تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے

ایرانی وزیر خارجہ نے پابندیوں کے میدان میں ایران - کرغزستان کے تعلقات کو محفوظ بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ ہم یوریشین اقتصادی یونین کے ساتھ مکمل تعاون پر دلچسپی رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4438    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

یورپی ممالک کو ویانا اجلاس میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو ویانا اجلاس میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4428    تاریخ اشاعت : 2021/04/05

تاشکند میں ایران اور ازبکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4427    تاریخ اشاعت : 2021/04/05

ایرانی وزیر خارجہ ظریف تاجیکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف قلب ایشیا اجلاس میں شرکت کے لئے تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4398    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

ایران اور چین کے تعلقات اسٹریٹجک سطح پر پہنچ گئے/ مغربی ممالک کو تشویش لاحق

چین کے وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران ان ممالک میں شامل نہیں جو ایک کال پر اپنے فیصلے تبدیل کردیتے ہیں ،ایران دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے آزادانہ طور پر فیصلے کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4396    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

ایران اور چین کے درمیان سیاسی، ثقافتی اور تجارتی شعبوں میں گہرے ، دوستانہ اور مضبوط تعلقات

چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4395    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

ایرانی وزیر خارجہ کی دنیائے اسلام میں انتہا پسندی کے خاتمہ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس سے آن ائن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام سے تکفیری نظریات اور انتہا پسندی کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4387    تاریخ اشاعت : 2021/03/18

ایران اور شام کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور شام کے وزير خارجہ فیصل المقداد نے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4307    تاریخ اشاعت : 2021/02/27

ظریف:

ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا لیکن یہ تعاون ایڈنشنل پروٹوکول سے پرے نہیں ہوگا بلکہ صرف سیف گارڈ کے فریم ورک کے اندر ہی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4299    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ اضافی پروٹوکول آج سے متوقف کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ این پی ٹی کے دائر میں تعاون جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے ایرانی پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ اضآفی پروٹوکول کوآج سے متوقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4295    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

صیہونی حکومت اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے اور خطے میں ایٹمی ہتھیار تیار کرنے والا یہ واحد کارخانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4286    تاریخ اشاعت : 2021/02/21

پاکستانی وزیر خارجہ کی اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد

پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی قوم اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی فتح کی 42ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4252    تاریخ اشاعت : 2021/02/13

پاکستان میں ظریف کے دورے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کی علامت ہے

پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے حالیہ دورے اسلام آباد کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 4208    تاریخ اشاعت : 2021/02/02

قفقاز کے علاقہ میں جنگ کا تلخ اور ناگوار تجربہ تکرار نہیں ہونا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ظریف نے نخجوان کے دورے کے دوران قفقاز کے مستقبل کو بہت ہی اہم اور حیاتی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قفقاز کے علاقہ میں جنگ کا تلخ اور ناگوار تجربہ تکرار نہیں ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4193    تاریخ اشاعت : 2021/01/31

ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4173    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

مقبول خبریں