اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عدلیہ

علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وارث انبیائے کرام علیہم السلام کی حیثیت سے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ توحید اور قیام عدل کے لئے مجاہدت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3908    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

پارلیمنٹ میں ممبران کے سوالوں کا صدر کی جانب سے جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 2325    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

سعودی عرب میں سیاسی کارکنوں کو سزائے موت، ایران کا اظہار تشویش

ایرانی عدلیہ کی اعلی انسانی حقوق کونسل نے سعودی عرب کی معروف سماجی خاتون کارکن اسرا الغمغام، ان کے شوہر اور تین دیگر خواتین کو موت کی سزا دینے کے لئے سعودی اٹارنی جنرل کی اپیل پر افسوس کا اظہار کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 2289    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

تہران میں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریب

تہران میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ دنیا میں انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے تین افراد کو دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور مغرب نے دنیا بھر میں جو رویّہ اپنا رکھا ہے وہ انسانی حقوق کے سراسر منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2131    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

پاکستان کی عدلیہ پر آئی ایس آئی اثرانداز ہوتی ہے ، جسٹس صدیقی کا الزام

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے عدلیہ پر آئی ایس آئی کے اثرانداز ہونے کے بارے میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے بیان کو افسوسناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی عدلیہ کسی کے دباؤ میں کام نہیں کرتی -
خبر کا کوڈ: 1923    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1698    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی پھانسی پر اسلام آباد کا احتجاج

پاکستان کے سینیٹروں نے حالیہ پانچ برسوں کے دوران سعودی عرب میں چھیاسٹھ پاکستانیوں کو پھانسی دیئے جانے پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1171    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت تہران کی ترجیح

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی لحاظ سے علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت اور فروغ ایرانی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 910    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

مقبول خبریں