اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عراقی

بغداد نے احتجاجی نامہ بحرین کے سفیر کے حوالے کردیا

بحرین کے وزير خارجہ کی طرف سے بعض عراقی رہنماؤں کی توہین کے بعد عراقی وزارت خارجہ نے احتجاجی نامہ بغداد میں بحرین کے سفیر کے حوالے کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3884    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

دو طرفہ تعل‍قات کے فروغ پر ایران و عراق کی تاکید

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے دورہ بغداد میں عراق کے وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور قومی حکمت دھڑے کے رہنما کے ساتھ ہونے والی الگ الگ ملاقاتوں میں ایران اور عراق کے درمیان دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3452    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں

ایران کے اعلی سیکورٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت کے طور پر قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3390    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ایران و عراق کے تعلقات، دوستانہ اور برادرانہ : عراقی وزیراعظم

عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان اچھےدوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں.
خبر کا کوڈ: 3385    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ایران و عراق تعلقات فطری اور اٹوٹ ہیں

مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور عراقی صدر برہم صالح نے تہران بغداد تعلقات کو فطری اور اٹوٹ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3073    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

عراقی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات؛ پاکستانیوں کو درپیش ویزا مسائل پرتبادلہ خیال

عراقی سفیرنے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاکستانی زائرین کے چہلم پرعراق جانے کے لئے ویزا کے معاملے پربات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2849    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحد بند کر دی

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو ختم کرنے کی غرض سے فوجی آپریشن شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2779    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

عراقی ذرائع کے مطابق محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2485    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

عراق میں عزاداروں پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2482    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ایران اپنی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرے گا: بہرام قاسمی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ملکی سلامتی بالخصوص ملک دشمن اور دہشتگردوں سے نمٹنے پر ایک لمحہ بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا.
خبر کا کوڈ: 2439    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

بصرہ کی صورت حال پر عراقی وزیر اعظم کی صدارت میں ہنگامی اجلاس

عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں عوامی مظاہروں میں شدت آنے کے بعد وزیر اعظم حیدر العبادی نے پارلیمنٹ میں صوبہ بصرہ کے ارکان کی شرکت سے ایک ہنگامی اجلاس تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2387    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

اربعین مارچ کی سیکورٹی کے انتظامات پر ایرانی اور عراقی حکام کی ملاقات

ایران و عراق کے دفاعی اور سیکورٹی عہدیداروں نے بغداد میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے جس میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا
خبر کا کوڈ: 1806    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

عراق میں باقی بچے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

عراقی وزارت دفاع کے میڈیا سینٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اردن اور شام سے ملحقہ عراق کے سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کے باقی بچے عناصر کا صفایا کرنے کے لئے کارروائی شروع کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1213    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

مقبول خبریں