اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عزا

رہبر معظم کی موجودگي میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4150    تاریخ اشاعت : 2021/01/19

ہندوستان: کرگل میں آیت اللہ شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لداخ میں ممتاز عالم دین، تشخیص مصحلت نظام کونسل کے چیئرمین اور ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3279    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

ایران اسلامی حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے غم میں سوگوار و عزا دار

ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے عزا داری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3211    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

ایران و عراق سمیت ملکوں میں مجالس عزا و ماتمی جلوس

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف اسلامی و غیر اسلامی ملکوں میں عشرہ محرم کی مناسبت سے عزا داری و سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے اور فضا یا حسین اور یا عباس کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2508    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

صدر حسن روحانی کی موجودگي میں مجلس عزا منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں صدارتی محل میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2503    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

سعودی عرب اور بحرین میں حسینی عزا خانوں پر حملے

سعودی عرب اور بحرین میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ الصلوات و السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزا داری کے مراکز پر شاہی کارندوں کے حملوں اور پیغام کربلا پہنچانے والے بینروں نیز انقلاب عاشورا کے علامتی پرچموں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2495    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

محرم کی آمد پر پرچم عزا کی تقسیم

خبر کا کوڈ: 2448    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

مقبول خبریں