اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عزادار

ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول (ص) سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظيم قربانی، مظلومیت اور تشنہ دھانی کی غمناک اور المناک واقعہ کی یاد میں ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں جن میں ہزاروں عزادار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2527    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

حرم امام حسین علیہ السلام حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پرور تقریب کا انعقاد

یزیدیت کی شکست اور حسینیت کی فتح کا اعلان، کربلائے معلیٰ میں حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پر ور تقریب منعقد ہوئی،دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندان اسلام نے امام عالمی مقام کو نذرانہ عقیدت پیش کیا، اس دوران فضا لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں سے گونجتی رہی۔
خبر کا کوڈ: 2444    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

امام محمد تقی علیہ السلام کی شب شہادت

فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوراعالم اسلام سوگوار ہے
خبر کا کوڈ: 2185    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

رسول خداکی بیٹی کی شہادت کا سوگ

شہزادی کونین دختر رسول خدا(ص) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ملک کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت عاشورائے فاطمی کے نام سے سوگواری کے بڑے بڑے اجتماعات میں شرکت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 386    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

حضرت فاطمہ (س) کے یوم شہادت پر ایران عزادار

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ 13 جمادی الاول جبکہ ایک اور روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ3 جمادی الثانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 195    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

شہزادی کونین کی شہادت کی مناسبت سے ایران سوگوار و عزادار

شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور شب شہادت میں ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 187    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

مقبول خبریں