اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عزاداری

شیخ زکزاکی عصر حاضر میں ایثار اور استقامت کی علامت بن چکے ہیں

انہوں نے کہا کہ علامہ ابراہیم زکزاکی نائجیریا کے بہادر حسینی جس نے اپنے چھ جوان بیٹے راہ خدا میں قربان کر دیے حالیہ سانحے میں ان کا جوان بھتیجا محسن یعقوب زکزاکی شہید ہوا ہے جوکہ زکزاکی خاندان کی راہ حسینیت میں قربانی کی نئی مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 5769    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

علامہ سید ساجد علی نقوی:

مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے کہاکہ عوام سے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 5743    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ایک جانب ملک سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہے تو دوسری جانب عوام کی شہری و مذہبی آزادیوں کو سلب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5721    تاریخ اشاعت : 2022/07/28

قائد معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (ع) میں آخری مجلس منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4955    تاریخ اشاعت : 2021/08/21

نائجیریا میں حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری میں عوام کی بھر پور شرکت

نائجیریا میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں مجالس عزا میں عزاداروں کی بھر پور شرکت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4948    تاریخ اشاعت : 2021/08/16

حضرت امام حسین (ع) کی شہادت تاریخ اسلام کا روشن، منفرد اور بے مثال باب ہے

نواسہ رسول (ص)، جگر گوشہ بتول، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت تاریخ اسلام کا وہ روشن باب ہے جو اپنی حیثیت کے لحاظ سے منفرد اور بے مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 4935    تاریخ اشاعت : 2021/08/14

لاہور میں محرم الحرام کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ یکم محرم الحرام پر لاہور میں آج 402 مجالس ہوں گی جبکہ 10 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4923    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

حرم مطہر رضوی کے گنبد مبارک پر سید الشہداء کی عزا کا پرچم نصب کردیا گیا

مشہد مقدس میں محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی عزا کا پرچم نصب کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4921    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

محرم الحرام کا چاند نمودار ہوگیا/ محرم کا مہینہ آل رسول (ص) کی فتح اور بنی امیہ کی شکست کا مہینہ ہے

محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4920    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

علامہ ساجد علی نقوی:

عزاداری مذہبی اور شہری آزادی کا مسئلہ ہے قدغن قبول نہیں

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے عزاداری سید الشہداء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزاداری مذہبی اور شہری آزادی کا مسئلہ ہے اس پر پابندی اور قدغن کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4905    تاریخ اشاعت : 2021/08/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4137    تاریخ اشاعت : 2021/01/15

مشہد و کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم

فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3766    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار و عزادار

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3618    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

ایران میں ایام فاطمیہ کی عزاداری

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل رات شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3595    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

رحلت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3226    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

عراق میں اربعین کی عزاداری میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت

عراق میں اربعین حسینی کی عزاداری اس سال ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ پرشکوہ طریقے سے منائی گئی جس میں کروڑوں عزاداروں نے شرکت۔
خبر کا کوڈ: 2922    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

سیدالساجدین کی شہادت کے غم میں فضا سوگوار

فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر پورا عالم اسلام سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2713    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت کی عزاداری

فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں عزاداری و نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2557    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

عراق و ایران میں شام غریباں

عراق اور ایران سمیت مختلف ملکوں میں شام غریباں کی مجالس منعقد ہوئیں اور عزاداروں نے شمعیں اور مشعلیں روشن کر کے اسیران کربلا کی مظلومیت پر اشک غم بہائے۔
خبر کا کوڈ: 2531    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

کربلا ابدی جنگ ہے یزیدیوں سے

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2525    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

مقبول خبریں