اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عسکریت

کشمیر میں تصادم 2 ہلاک،علاقے میں کشیدگی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مزید دو کشمیری ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3638    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

کشمیر میں جھڑ 2 فوجی اور ایک عسکریت پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج پھر ایک خونریز معرکہ آرائی میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3627    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

کشمیر میں مسلح تصادم دو عسکریت پسند ہلاک

کشمیر میں آج صبح مزید دو عسکریت پسند مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3110    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

لیبیا میں متحارب گروہوں کے مابین تصادم 167افراد ہلاک وزخمی

طرابلس میں عسکری گروہوں کے درمیان تازہ تصادم میں27 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2342    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں، ایک جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1709    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

کشمیر میں حالات کشیدہ 3 ہلاک متعددزخمی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور کل ہونے والے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کی وجہ سے آج سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1374    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

کشمیر میں 5 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے ہلمت پورہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 5 عسکریت پسند اور 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 868    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

2 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال

کشمیر میں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہونے والی ہڑتال کے موقع پر مظاہرے ہوئے اور سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا۔
خبر کا کوڈ: 803    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ایران و پاکستان کی مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 779    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

افغانستان میں آپریشن 28دہشتگردہلاک

آپریشن میں فضائی حملوں سے عسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کیاگیاجس کے نتیجے میں درجنوں عسکریت پسند ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 595    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

ہندوستان کو کشمیری نوجوانوں میں عسکریت پسندی کے رجحان پرتشویش

ہندوستان کے سینئر فوجی کمانڈر نے سخت الفاظ میں کہا کہ عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کرنے والوں کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 328    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

سرینگر میں پولیس کی گشتی ٹیم پر حملہ، زیر حراست عسکریت پسند فرار

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس کے ایک گشتی دستے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ پولیس کی حراست سے ایک عسکریت پسند فرار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 257    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

مقبول خبریں