اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
علیحدگی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 افراد جاں بحق

بهارت کے زیرانتظام کشمیر میں بھارتی افواج نے فائرنگ کرکے مزید3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4812    تاریخ اشاعت : 2021/07/11

جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ کو پابندیوں کو ختم کرنا پڑے گا

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ کو عملی اقدام اور پابندیوں کو ختم کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4281    تاریخ اشاعت : 2021/02/20

جوہری معاہدے کے فریقیوں کو ایران کا 60 دن کا الٹی میٹم

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے آج بدھ کے روز جوہری معاہدے میں شامل ممالک کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج 8 مئی 2019 سے ایران، جوہری معاہدے کی شق نمبر 26 اور 36 کے تحت جو اقدامات کرنے کا پابند تھا ان میں سے بعض پر عملدرآمد کو روک رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3900    تاریخ اشاعت : 2019/05/08

برطانیہ: بریگزیٹ ڈیل سے متعلق 5 ترمیمی بل مسترد 2 منظور

یورپی یونین سے علیحدگی کے پلان بی کی ترامیم پر برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3554    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

مجھے ہٹایا تو بریگزٹ مذاکرات مشکل ہو جائیں گے، برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی تبدیلی سے بریگزٹ مذاکرات مشکلات کا شکار ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3074    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

یورپی یونین کے ساتھ اکتوبر تک سمجھوتہ ہو سکتا ہے، برطانیہ

برطانیہ کے وزیر برگزیٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان اس سال اکتوبر سے پہلے معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1951    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

امریکی خواہشات دھرے کے دھرے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے امریکی حکام کی حالیہ ہرزہ سرائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہرگز امریکہ کی توسیع پسندی اور زیادہ خواہی کےسامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1492    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

ہندوستان میں 14 نکسلی علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کی سیکورٹی فورسزنے 14 نکسلی علیحدگی پسند وں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1294    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

مقبول خبریں