اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عمارت

مقبوضہ فلسطینی شہر حیفا میں لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی

غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5599    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

بھارتی سائنسدان نے سرکاری عمارت سے کود کر خود کشی کرلی

بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک 55 سالہ سائنسدان نے نئی دہلی کے شاستری بھون کی عمارت سے کود کر خود کشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 5461    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

ایرانی فوج نے جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر کو رد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جوہرے ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر درست نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4744    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

بھارتی ریاست آسام میں شدید زلزلہ/ زلزلہ کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی

بھارتی ریاست آسام اور بہار میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4525    تاریخ اشاعت : 2021/04/28

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4414    تاریخ اشاعت : 2021/04/01

بھارت میں بارودی مواد لے جانے والا ٹرک میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک

بھارت میں بارودی مواد لے جانے والا ٹرک زوردار دھماکے میں تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4166    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب ایک عمارت میں آگ لگ گئی

عراقی ذرائع کے مطابق کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی۔
خبر کا کوڈ: 4115    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

امریکہ میں کرسمس کے موقع پر دھماکے سے 3 افراد زخمی

امریکہ میں کرسمس کے موقع پر علی الصبح ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں قریبی عمارت وں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ کئی عمارت وں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے،دھماکے سے تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4048    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

کابل میں بم دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 4021    تاریخ اشاعت : 2020/12/20

بنگلا دیش: آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 110 ہو گئی

بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ آگ گیس سلنڈر کی وجہ سے لگی ۔
خبر کا کوڈ: 3699    تاریخ اشاعت : 2019/02/22

نیویارک میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

نیویارک میں ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2067    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

صومالیہ کے دارالحکومت میں کار بم کا دھماکہ، 9 ہلاک و زخمی

صومالیہ کی وزارت داخلہ کی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں کم سے کم سے نو افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1780    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

لندن ؛سینٹرل بینک کی عمارت کے گرد سیکورٹی سخت

برطانوی پولیس نے لندن میں سینٹرل بینک کی عمارت کے اطراف میں سیکورٹی تدابیر سخت کرتے ہوئے عمارت کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 1474    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

مقبول خبریں