اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عید

عید مباہلہ کا دن صادقین کی فتح اور اسلام کی سرافرازی و سربلندی کا دن ہے

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نجران کے عیسائيوں سے مباہلہ کرنے اور اسلام کے تحفظ اور بالادستی کے لئے اپنے ساتھ حضرت علی (ع)، حضرت فاطمہ(س)، حضرت حسن (ع) اور حضرت حسین علیہ السلام کو لیا اورمباہلہ میں اہلبیت (ع) کی ہمراہی میں پغمبر اسلام (ص) کو فتح نصیب ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4900    تاریخ اشاعت : 2021/08/04

بعثت دنیائے بشریت کے لئے عظیم ہدیہ/ توحید ، بعثت کا سب سے بڑا ہدف ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعثت کو دنیائے بشریت کے لئےعظیم ہدیہ قراردیتے ہوئے فرمایا: بعثت کے عظيم اہداف ہیں جن میں توحید سب سے بڑا ہدف ہے۔
خبر کا کوڈ: 4362    تاریخ اشاعت : 2021/03/13

ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2242    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عید کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

عید کا چاند دیکھنے کے لیے کل کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے مرکزی چیئرمین کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1583    تاریخ اشاعت : 2018/06/14

پاکستان ریلوے کا عید پر بزرگ شہریوں کے لیے مفت سروس کا اعلان

پاکستان ریلوے نے پہلی بار عید کے موقع پر بزرگ شہریوں کے لیے مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1570    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

صدر ایران عید نوروز پر زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے پر

صدر ایران نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر صوبہ کرمانشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 849    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

مقبول خبریں