اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فرانسیس

غریب آبادی کا فرانسیس ی اور جرمن انسانی حقوق کے اہلکاروں کو مزاحیہ جواب

ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے امور کے سیکرٹری نے دو فرانسیس ی اور جرمن انسانی حقوق کے اہلکاروں کو مزاحیہ جواب دیا۔
خبر کا کوڈ: 5072    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے

فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4541    تاریخ اشاعت : 2021/05/02

پاکستان میں توڑ پھوڑ کرنے سے یورپ میں توہین رسالت ختم نہیں ہوگی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر 100 سال تک بھی توڑپھوڑ کی جائے پھر بھی یورپ میں توہین رسالت ختم نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4517    تاریخ اشاعت : 2021/04/27

پاکستانی حکومت کی فرانسیس ی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش

فرانس میں مقدسات اسلام کی مسلسل توہین کے جرم میں پاکستانی حکومت نے فرانسیس ی سفیر کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ حکومت پاکستان نے اس سلسلے میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک قرارداد بھی پیش کی ہے جبکہ امریکہ نواز عرب ممالک میں اس سلسلے میں مکمل خاموشی طاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4501    تاریخ اشاعت : 2021/04/22

یمن پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کی خاموشی شرم آور ہے

کیتھولک عیسائيوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کے سکوت اور خاموشی کو شرم آور قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4426    تاریخ اشاعت : 2021/04/05

فرانسیس ی صدر نے کورونا وائرس کے لحاظ سے اپریل کو مشکل مہینہ قراردیدیا

فرانسیس ی صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا ہے کہ فرانس میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد بہت جلد 1 لاکھ تک پہنچ جائے گی اور اس سلسلے میں اپریل کا مشکل مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4415    تاریخ اشاعت : 2021/04/01

آیت اللہ سیستانی کے دفترکا پوپ سے ملاقات کااعلامیہ جاری/فلسطینی مسلمانوں کے مصائب دور کرنے پر تاکید

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آج عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس نے شیعہ مسلمانوں کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے مصائب کو دور کرنے پر زوردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4342    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

فرانسیس ی صدر میکرون کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

فرانسیس ی صدر ایمانوئل میکرون عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4009    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، فرانس

فرانس نے کہا ہے کہ وہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 883    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

ایران کی دفاعی توانائی پر مذاکرات نہیں ہو سکتے، حکومتی ترجمان

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی کے بارے میں ہرگز مذاکرات نہیں ہو سکتے اور کسی کو بھی ایران کے دفاعی اور میزائل پروگرام کے بارے میں مداخلت کرنے کا حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 125    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

مقبول خبریں