اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فٹبال

ایرانی فٹ بال ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا:صدر مملکت حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی نے قومی فٹ بال ٹیم کے کھیلاڑیوں کو 2018 روس ورلڈکپ میں قابل قدر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے قوم کے خواب کو پورا کرنے کے لئے بے مثال جد و جہد کی.
خبر کا کوڈ: 1683    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

اسپین کے مقابلے میں اچھا کھیل پیش کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کھلاڑیوں کی قدردانی

رہبر انقلاب اسلامی نے فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں شریک ایرانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام اپنے پیغام میں اسپین کے خلاف میچ میں شاندار کھیل پیش کرنے پران کی تعریف کی ہے-
خبر کا کوڈ: 1631    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

فلسطینی قیدی فٹبال ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے سے محروم

غاصب اسرائیل کے وزیر برائے عوامی تحفظ گیلاد اردان نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو فٹبال ورلڈ کپ کے میچز براہ راست ٹی وی پر دیکھنے نہیں دیں گے جس کے لیے جیل قواعد میں تبدیلی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1507    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

صدر ایران کا اسپورٹس ڈپلومیسی پر زور

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کھیلوں کی علاقائی فیڈریشنوں پر زور دیا ہے کہ وہ کھیلوں کے ذریعے قوموں کے درمیان دوستی کے رشتوں کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 585    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

مقبول خبریں