اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قبائل

جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا

یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رہنے کی صورت میں سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5340    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو شکست سے دوچار کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کو سعودی عرب نے نظر انداز کردیا

سعودی عرب کی امریکہ و اسرائیل نواز جارح اور ظالم حکومت نے یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کونظر انداز کرتے ہوئے یمن پر ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمنی فورسز نے 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا.
خبر کا کوڈ: 5233    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ

عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج سے وابستہ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4882    تاریخ اشاعت : 2021/07/29

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک

پاکستانی کے قبائل ی علاقہ شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4777    تاریخ اشاعت : 2021/07/01

جنرل یحیی سریع:

یمنی فورسز کا سعودیہ کے ملک خالد ایئر پورٹ پر ایک اور ڈرون حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ ڈرون طیارے کے ذریعہ ایک اور حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4504    تاریخ اشاعت : 2021/04/24

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ پر ڈرون سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل ی نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایاہے۔
خبر کا کوڈ: 4447    تاریخ اشاعت : 2021/04/10

پاکستان کے قبائل ی علاقہ جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ

پاکستان کے قبائل ی علاقہ جنوبی وزیرستان کی ضلع انتظامیہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی جب کہ پولیس اور ایف سی کے جوان علاقہ اسپن پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4350    تاریخ اشاعت : 2021/03/08

یمنی فورسز کا سعودی عرب کےابہا ایر پورٹ پر 4 ڈرونز طیاروں کے ذریعہ حملہ

یمنی فورسزاور قبائل نے4 ڈرون طیاروں کے ذریعہ سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پرحملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد طیارے تباہ ہوگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4245    تاریخ اشاعت : 2021/02/11

مقبول خبریں