اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قرارداد

روس اور چین نے شمالی کوریا کے خلاف امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

روس اور چین نے سکیورٹی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5480    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

سلامتی کونسل میں افغانستان میں ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور/ طالبان کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن UNAMA کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5220    تاریخ اشاعت : 2022/03/19

روس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹوکردیا

روس نے اپنے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹوکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5131    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

پاکستانی سینیٹ میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی قرارداد منظور

پاکستانی سینیٹ نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی متفقہ قراردار منظور کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4746    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے اضافی پروٹوکول کو کل رات 12 بجے کے بعد متوقف کردیا

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نےکہا ہے کہ ایران نے پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے اضافی پروٹوکول کو کل رات 12 بجے کے بعد سے متوقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4296    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ اضافی پروٹوکول آج سے متوقف کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ این پی ٹی کے دائر میں تعاون جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے ایرانی پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ اضآفی پروٹوکول کوآج سے متوقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4295    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور

امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4130    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے اور قرار داد پیش کرنے والے پستی میں امریکی درجہ پر پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4008    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

قرارداد 2231 ایران کے میزائلی پروگرام کو بند کرنے کیلئے نہیں: بہراہم قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی پروگرام کے حوالے سے فرانس کی وزارت خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231ایران کے میزائلی پروگرام اور اسی طرح سائنسی اور دفاعی کام کو بند کرنےکیلئے نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3434    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

ریاض کے خلاف قرارداد کی منظوری کے لئے امریکی ڈیموکریٹ کی کوشش

سعودی عرب کے جرائم پر امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹس اراکین ریاض کے خلاف قرارداد پاس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3219    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

امریکی سینیٹ میں سعودی عرب کے خلاف دو قرار دادیں منظور

امریکی سینیٹ نے دو قرادوں کے ذریعے یمن کے خلاف سعودی جنگ کی حمایت بند کرنے اور سعودی ولی عہد کو مخالف صحافی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرانے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3195    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

سوئیڈن میں یمن سے متعلق امن مذاکرات

سوئیڈن میں یمن امن مذاکرات میں شریک عوامی تحریک انصاراللہ کے وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق امن مذاکرات کے نتائج کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے منظوری ملنی چاہئے اور ایک مسودہ قرارداد کی شکل میں اس کو نافذالعمل بنایا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3160    تاریخ اشاعت : 2018/12/07

زائرہ زبیدہ کے قتل کے خلاف زہرا نقوی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار دادجمع

جعفرآباد پولیس کے ہاتھوں زائرہ زبیدہ خانم کی ہلاکت کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی_
خبر کا کوڈ: 2850    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

جنوبی کوریا کی جانب سے اشیا کی شمالی کوریا سپلائی

جنوبی کوریا کے محکمہ کسٹم کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیؤل نے شمالی کوریا کو ایسی اشیا اور مصنوعات بھاری مقدر میں برآمد کی ہیں کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق شمالی کوریا کے لئے جن کی سپلائی پر پابندی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2288    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

قحط کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد کے ذریعے قحط اور بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1481    تاریخ اشاعت : 2018/05/25

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 563    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

شام میں جنگ بندی کیلئے پاکستان میں قرارداد منظور

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 512    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی کے لیے تیار

ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران یورنییم کی افزودگی سمیت تمام ایٹمی سرگرمیوں کو معاہدے سے پہلے والی پوزیشن سے کئی گنا زیادہ تیزی کے ساتھ انجام دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 60    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

مقبول خبریں