اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قربانی

حضرت امام حسین (ع) نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے لازوال اور بے مثال قربانی پیش کی

واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا، جس میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے لازوال اور بے مثال قربانی پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4929    تاریخ اشاعت : 2021/08/12

محرم الحرام کا چاند نمودار ہوگیا/ محرم کا مہینہ آل رسول (ص) کی فتح اور بنی امیہ کی شکست کا مہینہ ہے

محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4920    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

انقلاب اسلامی کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چائیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کی قربانی وں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء نے انقلاب اسلامی، حضرت امام (رہ) ، حجاب اور دشمن کے شر کو دور کرنے کے سلسلے میں قربانی اں پیش کیں۔ لہذا ہمیں انقلاب کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4406    تاریخ اشاعت : 2021/03/31

منیٰ میں حاجیوں نے رمی جمرات اور قربانی کے فرائض انجام دئے

پوری دنیا کے تیس لاکھ حاجیوں نے عرفات اور مزدلفہ میں وقوف کرنے کے بعد منیٰ پہنچ کر رمی جمرات انجام دیا اور جناب ابراہیم علیہ السلام کی یاد میں حکم خدا وندی کے تحت قربانی کا فریضہ بھی انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 2243    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عید الاضحیٰ ایثار و قربانی کی مثال

عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2241    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

مقبول خبریں