اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
لبنان

ایران اور حزب اللہ نے اللہ تعالیٰ پر توکل کے ثمرات کا اعلیٰ نمونہ پیش کیا ہے

سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم اور فلسطین، عراق، شام، ایران اور حزب اللہ میں امت کے حریت پسندوں نے اللہ تعالیٰ پر توکل کے ثمرات، اس پر اعتماد اور حسنِ عاقبت کا ایک اعلی نمونہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5738    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

سید حسن نصراللہ کے حالیہ انتباہ کے بعد حزب اللہ نے صہیونی گیس پلیٹ فارم کی فوٹیج منتشر کردی

لبنان کی اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے ساحلوں میں قائم صہیونی رجیم کے گیس پلیٹ فارم کی تصاویر شائع کرتے ہوئے صہیونی کو خبردار کیا کہ تمہارے تمام گیس پلیٹ فارمز ہمارے نشانے کی زد میں ہیں۔ وقت کے ساتھ نہیں کھیلو!
خبر کا کوڈ: 5737    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

سید حسن نصر اللہ:

صہیونی حکومت کی تمام تنصیبات مقاومت کے میزائیلوں کے نشانے پر ہیں

سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور جو کچھ ہم گزشتہ سالوں سے کہہ رہے ہیں اور امام خمینی نے جو کچھ اسرائیل کی نابودی کے متعلق کہا ہے آج دشمن کے اعلی سطحی رہنماوں کی جانب سے بیان کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5715    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

سید حسن نصر اللہ:

اگر لبنان کو اس کا حق نہ ملا تو صہیونی حکومت کہیں پر بھی تیل و گیس کے اخراج کا حق نہیں رکھتا

گزشتہ روز حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ماہ محرم کی آمد کے سلسلے میں اپنے خطاب میں کہا کہ اگر لبنان کو اس کا حق نہ ملا تو غاصب صہیونی ریاست کو بھی کہیں سے تیل و گیس اخراج کرنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5686    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

سید حسن نصراللہ کل اہم خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کل بروز بدھ اہم خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5660    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

شیخ نعیم قاسم:

امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں حکومت کے تشکیل نہیں چاہتے

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہاکہ ہمیں آخری لمحے تک کوشش کرنا ہوگی اور ہم جانتے ہیں کہ امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں حکومت کے تشکیل نہیں چاہتے اور ہمارے ملک کو امن کی طرف گامزن نہیں دیکھنا چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 5640    تاریخ اشاعت : 2022/07/07

تل ابیب مزید بڑے پیمانے پر حزب اللہ کے ڈرون حملوں سے خوفزدہ ہے

ایک اسرائیلی ویب سائٹ واللا نے اپنی رپوٹ میں لکھا کہ صہیونی سیکورٹی ادارے حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے دہرائے جانے سے خوفزدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5630    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

اگلی جنگ دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی

حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے اس بات پر زور دیا کہ مستقبل کی جنگ مزاحمت کے لئے دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی اور کہا اب امریکہ، استکباری ملکوں، غداروں اور دشمن سے اتحاد کرنے والوں کا وقت نہیں رہا بلکہ مقاومت اور مجاہدین کا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5626    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

ایرانی وزیر خارجہ:

فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامل ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم ہم فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5514    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

حزب اللہ کے پاس ایک لاکھ سے زائد میزائل موجود ہیں

اسرائيل کے عبری زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے اسرائيل کے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس ایک لاکھ سے زائد میزائل موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5506    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

صیہونی حکومت کے زوال کے آثار مزید نمایاں ہوگئے ہیں/ لبنان ،اسلامی مزاحمت کی بنا پر مزید مضبوط

لبنان ی پارلیمنٹ کے نمائندے نے اسرائيل کے زوال کے آثار مزید نمایاں ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کی بدولت لبنان مزید مستحکم اور قوی ہوگيا جبکہ اسرائيل نابودی اور زوال کی جانب بڑھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5475    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے/ حزب اللہ کا الرٹ باقی رہےگا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی فوجی مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کا الرٹ اور آمادگی باقی رہےگی ۔ اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5400    تاریخ اشاعت : 2022/05/10

صہیونی حکومت پہلے کی نسبت کمزور اور ناتواں/ اسلامی مزاحمتی محاذ پہلے کی نسبت طاقتور

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ عالمی یوم قدس کی ریلی کے ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج خطے، لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ پہلے کی نسبت طاقتور ہوگيا ہے جبکہ غاصب اسرائیلی حکومت پہلے کی نسبت کمزور اور ناتواں ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5361    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

سید حسن نصراللہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شب قدر کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5337    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں فلسطینیوں کے مجاہدانہ اقدامات قابل تعریف ہیں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مقدسات کی آزادی کے سلسلے میں فلسطینیوں کے مجاہدانہ اور دلیرانہ اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے قربانی پیش کررہے ہیں اور مسلمانوں کو ان کی حمایت اور مدد کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5293    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے میں صہیونیوں کی کمزوری اور ناتوانی نمایاں ہوگئی

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں اسرائيل کے دارالحکومت تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے اور فلسطینی عوام کی جانفشانی و قربانی کی تعریف و تمجید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے کے بعد صہیونی حکومت کمزوری اور ناتوانی نمایاں ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 5276    تاریخ اشاعت : 2022/04/09

فلسطینیوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں حیفا کے علاقہ الخضیرہ میں فلسطنیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5232    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

امیرعبداللہیان کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ لبنان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5222    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

سعودی عرب نے درجنوں افراد کا سر قلم کرکے سنگين اور ہولناک جرم کا ارتکاب کیا

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب میں 81 افراد کے ایک دن میں سر قلم کرنے کے ہولناک جرم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے درجنوں افراد کا سر قلم کرکے سنگين اور ہولناک جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5192    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

ہم لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے آمادہ ہیں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5150    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

مقبول خبریں