برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4510 تاریخ اشاعت : 2021/04/25
ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کا 99 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4449 تاریخ اشاعت : 2021/04/10
نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3762 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
برطانیہ کی حکومت شام مین سرگرم وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو لندن منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2608 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
لندن میں نماز اور نواسہ رسول (ص) کی شہادت کے سلسلے میں مجلس اور سوگواری میں شرکت کے بعد مسجد سے واپس جانے والے عزاداروں کے ساتھ مبینہ طور پر اسلام مخالف نفرت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2530 تاریخ اشاعت : 2018/09/20
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2452 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
ایک سروے نتائج سے اس بات کی بخوبی نشاندہی ہوتی ہے کہ برطانیہ کے عوام امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ لندن کے سخت خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1799 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
برطانوی پولیس نے لندن میں سینٹرل بینک کی عمارت کے اطراف میں سیکورٹی تدابیر سخت کرتے ہوئے عمارت کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 1474 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
لندن میں شاہی گھڑ سواری کی نمائش میں شرکت کے لئے بحرین کے شاہ کے دورہ برطانیہ کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1420 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جن ملکوں کے پاس خود ایٹم موجود ہوں ان کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ دیگر ملکوں کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادے سے منع کریں
خبر کا کوڈ: 1349 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
چین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب کو مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 1292 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
برطانوی عوام نے لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1079 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے واقعے کی روک تھام میں برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 701 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر بعیدی نژاد نے ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے طرفداروں کے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانہ پر حملہ کرنے والے صادق شیرازی کے طرفدار شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 694 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
امریکہ میں موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 609 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
برطانوی شہر لیسیسٹر میں خوفناک دھماکا ہوا جس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔
خبر کا کوڈ: 485 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
لندن میں نیوائر کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے چار نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 14 تاریخ اشاعت : 2018/01/02