اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مارچ

پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہوا۔ جسے اسپیکر نے تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے بغیربروز پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5221    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

فلسطینیوں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ

صیہونی فوجیوں نے عزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے جاری فلسطینیوں کے اکیسویں بحری مارچ میں شریک مظاہرین کو ربڑ کی گولیوں اور آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3263    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی فائرنگ

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2943    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر

سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق، ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عراق پہنچنے والے زائرین کا اربعین ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور تقریبا دو کروڑ زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں یا پہنچنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2916    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

اربعین مارچ کے قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے

حسینی پیروکاروں کا اربعین ملین مارچ بدستور جاری ہے جبکہ اس عظیم مارچ میں شریک عزادار، کربلائے معلی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ کربلا کی جانب سب سے بڑا پیدل مارچ نجف اشرف سے شروع ہوتا ہے جس میں عراق و ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کے دسیوں لاکھ، حق و حقیقت کے راہی شرکت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عراق کے مختلف دیگر علاقوں منجملہ بصرے، بغداد اور دیگر علاقوں سے بھی زائرین کرام کے پیدل کارواں کئی دن کی پیدل مسافت طے کر کے شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2904    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

نائیجیریا میں عزاداروں پر حملہ 10 عزادار شہید

نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2899    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

ایران کے راستے غیر ملکی بالخصوص پاکستانی زائرین کی عراق روانگی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل جعفری نے عراق سے متصل ایران کی شلمچہ سرحد پر کہا ہے کہ اربعین کا آفاقی پیغام عالمی استکباری کے خلاف مسلمانوں اور غیر مسلموں کا اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 2891    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

اربعین حسینی مارچ کے شرکا کی سیکورٹی پر تاکید

عراق کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے عظیم الشان مارچ کی مکمل سیکورٹی کو یقینی بنایا جائےگا اس درمیان ایران اور عراق کی سرحدوں کی جانب اربعین حسینی کے مارچ میں شرکت کے زائرین کے قافلوں کی روانگی کے ساتھ ہی زائرین کی خدمت کے لئے جگہ جگہ موکب اور کیمپ بھی لگا دئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2823    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی ریلی

جرمن دارالحکومت برلن میں نسل پرستی کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2817    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

اربعین حسینی کے ملین مارچ کا ذرائع ابلاغ کی جانب سے انعکاس کا پروگرام

اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اس سال اربعین حسینی کے موقع پر تینتالیس ملکوں کے تقریبا چار سو ٹی وی چینلوں کے لگ بھگ سولہ سو نامہ نگار رپورٹنگ اور صورت حال سے باخبر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2758    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

اربعین ملین مارچ شروع 64 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات

عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں 64 ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2753    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ہندوستان: مسلمانوں اوردلتوں پر حملوں کے خلاف امن مارچ

ہندوستان کے عوام نے انتہا پسندی اور پرتشدد واقعات میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 324    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

مقبول خبریں