اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
محاصرے

یمن سے متعلق امن مذاکرات کا سوئیڈن میں آغاز

سعودی حکومت کی طرف سے گذشتہ کئی مہینے سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے بعد سرانجام یمن سے متعلق امن مذاکرات سوئیڈن میں شروع ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3157    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

جولان کا محاذ کھلنے کی اطلاع، اسرائیل میں بوکھلاہٹ + مقالہ

ان دنوں اسرائیلوں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3108    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

یمنی عوام کے خلاف ایک بار پھر ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1471    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

یمن پر سعودی جارحیت، ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید

سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1227    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

سعودی ٹھکانوں پر یمنی فضائیہ کا حملہ

یمن کی فضائیہ نے سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے ابہا ہوائی اڈے اور جیزان میں آرامکو آئل تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1145    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

سعودی جارحیت کی مذمت میں یمنی عوام کا مظاہرہ

ہزاروں یمنی شہریوں نے سعودی جارحیت میں یمنی عوام کے قتل عام کی مذمت میں شہر صعدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1107    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

قطر کا سعودی مطالبات کے سامنے تسلیم نہ ہونے کا اعلان

قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے 4 عرب ممالک کے محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر نے اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور وہ سعودی عرب اور اس کے 3 حامی عرب ممالک کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 554    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

مقبول خبریں