اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
محکمہ

پولیس کمانڈروں اور افسروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پولیس پر عوامی اعتماد میں مزید اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3243    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

امریکہ خوف میں مبتلا ڈوبی ہوئی کشتی اور پرانے بینک پر پابندیاں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات حالیہ امریکی اقدامات کو ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے سمندر میں ڈوبی ہوئی کشتی اور 6 سال پہلے بند ہونے والے بینک پر پابندیاں لگائی ہیںجس سے اس کی ذہنیت کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔
خبر کا کوڈ: 2981    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

جنوبی کوریا کی جانب سے اشیا کی شمالی کوریا سپلائی

جنوبی کوریا کے محکمہ کسٹم کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیؤل نے شمالی کوریا کو ایسی اشیا اور مصنوعات بھاری مقدر میں برآمد کی ہیں کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق شمالی کوریا کے لئے جن کی سپلائی پر پابندی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2288    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

صیہونی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے گاؤں کوبر پرحملہ کرکےمتعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے - اس درمیان جمعے کو واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک اور اٹھارہ سالہ فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر ہفتے کو شہید ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 2028    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکہ

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خود کش دہشت گردانہ بم دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 1808    تاریخ اشاعت : 2018/07/10

امریکہ کی روس پر نئی پابندیاں

امریکی محکمہ مالیات نے پانچ روسی اکائیوں کے علاوہ تین روسی افراد پر اضافی پابندیاں لگائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1572    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

امریکہ کے زوال کی رفتار کند نہیں ہو سکتی، ڈاکٹر علی عسکری

ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے سربراہ عبدالعلی علی عسکری نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی رائے عامہ میں پے در پے رسوائی کے نتیجے میں بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1538    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

کراچی میں آج پارہ 45 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کوخبردارکردیا جہاں ہیٹ ویو آج سے کراچی کا رخ کرے گی۔ آج سے شروع ہونے والی ہیٹ ویوجمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے
خبر کا کوڈ: 1513    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

امریکی حملے میں تین افغان بچے جاں بحق

مشرقی افغانستان کے صوبے کنڑ پر امریکی ڈرون حملے میں تین اسکولی طلبہ جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 786    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

پنجاب حکومت کی جانب سے اسرائیلی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا انکشاف/ شریف خاندان کو بڑا دھچکا

پنجاب میں اسرائیلی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا ایسے وقت میں انکشاف ہوا ہے کہ شریف خاندان سمیت ن لیگی رہنما آل سعود کا دامن پکڑنے ریاض میں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 13    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں