اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مزاحمت

قسام برگیڈ نے دو صہیونی قیدی فوجیوں کی تصاویر منتشر کردیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمت ی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام برگیڈ نے صہیونی آبادی کے ایک تصویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے حکام قیدیوں کے بارے میں تم سے جھوٹ بولتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5741    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

سید حسن نصر اللہ:

صہیونی حکومت کی تمام تنصیبات مقاومت کے میزائیلوں کے نشانے پر ہیں

سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور جو کچھ ہم گزشتہ سالوں سے کہہ رہے ہیں اور امام خمینی نے جو کچھ اسرائیل کی نابودی کے متعلق کہا ہے آج دشمن کے اعلی سطحی رہنماوں کی جانب سے بیان کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5715    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

سعودی عرب کی غاصب اسرائیل کے ساتھ صف بندی پر حماس کا ردعمل

حماس نے سعودی عرب کی جانب سے غاصب اسرائیلی پروازوں کے لئے اپنی حدود کھولنے کے اقدام پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5677    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

ایرانی صدر کے اپنے وینزویلا ہم منصب کے نام پیغام میں:

مزاحمت کیساتھ کامیابی حاصل ہوگی

ایرانی صدر مملکت نے وینزویلا کے عوام اور حکومت کو اس ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5634    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ باقی نہیں بچتی

یمن کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے کہا ہے کہ اگر قابل قبول اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو نام نہاد جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5633    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

اگلی جنگ دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی

حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے اس بات پر زور دیا کہ مستقبل کی جنگ مزاحمت کے لئے دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی اور کہا اب امریکہ، استکباری ملکوں، غداروں اور دشمن سے اتحاد کرنے والوں کا وقت نہیں رہا بلکہ مقاومت اور مجاہدین کا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5626    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

جنگ کے پہلے ہی پانچ منٹ میں غاصبوں پر 150 میزائل داغیں گے

فلسطین کی اسلامی مزاحمت ی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج شام لبنان کے شہر صیدا میں ایک عوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 5602    تاریخ اشاعت : 2022/06/28

میجر جنرل سلامی:

ایران، اسلامی مزاحمت کا ثابت قدم مرکز ہے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہاکہ آج ایران، اسلامی مزاحمت کا ثابت قدم مرکز ہےاور رہبر معظم انقلاب ، استکبار کے خلاف مزاحمت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5595    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

ایرانی وزیر خارجہ:

فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامل ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم ہم فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5514    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

مسجد الاقصی پر 700 صہیونیوں کا حملہ/ اسلامی مزاحمت کا ہائی الرٹ جاری

مسجد الاقصی پر آج صبح سے صہیونیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ فلسطینی مزاحمت ی تنظیموں نے بھی مسجد الاقصی کا دفاع کرنے کے لئے ہائي الرٹ جاری کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5485    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

صیہونی حکومت کے زوال کے آثار مزید نمایاں ہوگئے ہیں/ لبنان ،اسلامی مزاحمت کی بنا پر مزید مضبوط

لبنانی پارلیمنٹ کے نمائندے نے اسرائيل کے زوال کے آثار مزید نمایاں ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کی بدولت لبنان مزید مستحکم اور قوی ہوگيا جبکہ اسرائيل نابودی اور زوال کی جانب بڑھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5475    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5458    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

ترکی میں طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا اعلی اجلاس / قومی مزاحمت ی کونسل کی تشکیل

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سابق افغان نائب صدر اور اہم جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف اعلی قومی مزاحمت ی کونسل بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5453    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5450    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے/ حزب اللہ کا الرٹ باقی رہےگا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی فوجی مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کا الرٹ اور آمادگی باقی رہےگی ۔ اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5400    تاریخ اشاعت : 2022/05/10

شام مسلط کردہ بین الاقوامی جنگ میں کامیاب رہا/ شام کے احترام اور اعتبار میں مزید اضافہ ہوگیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: شام آج جنگ سے پہلے کا شام نہیں ہے۔ شام کا اعتبار اور احترام پہلے کی نسبت مزید بڑھ گيا ہے۔ آج دنیا شام کو ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5395    تاریخ اشاعت : 2022/05/09

خطے کے مستقبل کا تعین مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ علاقائی قوموں کی مزاحمت پر مبنی ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ خطے کے مستقبل کا تعین مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ علاقائی قوموں کی مزاحمت اور استقامت پر مبنی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5394    تاریخ اشاعت : 2022/05/09

بیت المقدس کے غاصبوں سے لڑنا فلسطینی عوام کا فطری حق ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے غاصبوں سے لڑنا فلسطینی عوام کا فطری حق ہے۔
خبر کا کوڈ: 5387    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے دفاع میں دریغ نہیں کریں گے

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی اور حماس نے اپنے تازہ بیانات میں مسجد الاقصی کے بارے میں اسرائیل کی گھناؤنی سازش کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے دفاع میں دریغ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5382    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

صہیونی وزیر اعظم کے چراغ "سبز" کے بعد صہیونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ کے چراغ " سبز" کے بعد صہیونیوں نے آج جمعرات کے دن ایک بار پھر مسجد الاقصی پر وحشیانہ حملہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5380    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

مقبول خبریں