اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مسافر

پاکستانی حکومت کا بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں این سی او سی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4430    تاریخ اشاعت : 2021/04/05

روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار 41 افراد ہلاک

روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3892    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

ایران پاکستان کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ کے سمجھوتے پر دستخط

ایران اور پاکستان نے انٹرنیشنل روڈ ٹرانسپورٹیشن کے میدان میں باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3288    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

ہندوستانی طیارے میں کیبن پریشر کم ہونے سے 30 مسافر زخمی

ہندوستان کے مسافر بردار طیارے کا کیبن پریشر کم ہونے سے مسافر وں کے ناک اور کانوں سے خون بہنے لگا۔
خبر کا کوڈ: 2542    تاریخ اشاعت : 2018/09/21

افغانستان میں دھماکہ 11 جاں بحق

افغانستان کے شہر ہرات میں مسافر بس کو بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2060    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

خلیج فارس میں جرم اور امریکہ کمانڈر کو میڈل عطا

امریکی بحری بیڑے کے کیپٹن ولیم راجرز کے ہاتھوں خلیج فارس کی فضا میں ایرانی مسافر بردار کو میزائل سے اڑانے کو تیس سال بیت گئے.
خبر کا کوڈ: 1756    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس کو حادثہ؛ 40 سے زائد مسافر ہلاک

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1729    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

ریاست بہار میں خوفناک سڑک حادثہ

ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار کے علاقے موتی ہاری میں خوفناک سڑک حادثے کے بعد بس میں لگی آگ سے ستائیس مسافر زندہ جل گئے۔
خبر کا کوڈ: 1352    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

ایران میں حادثہ کا شکار مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے آسمان ایر لائنز کے مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 392    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے آسمان ایر کا ملبہ مل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 387    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

ایران کے مسافر طیارے کو حادثہ

اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 355    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

مقبول خبریں