صدر اور وزیر اعظم کے استعفے کے اعلان کے بعد یہ جماعتیں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے باہمی سمجھوتے تک پہنچ گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5657 تاریخ اشاعت : 2022/07/12
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن آج کنزرویٹو پارٹی سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5643 تاریخ اشاعت : 2022/07/07
سری لنکا میں جاری پرتشدد ہنگاموں میں 5 افراد ہلاک اور190 زخمی ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین نے مستعفی وزیراعظم کا گھر نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5403 تاریخ اشاعت : 2022/05/12
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن ميں ایران کا کوئی فوجی مشیر نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4964 تاریخ اشاعت : 2021/08/22
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر دوستوں سے امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں مشورہ جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4941 تاریخ اشاعت : 2021/08/15
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 4899 تاریخ اشاعت : 2021/08/04
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پیٹرولیم ڈویژن کے معاون خصوصی ندیم بابر عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4392 تاریخ اشاعت : 2021/03/27
پاکستانی حکومت نے پاکستان الیکشن کمیشن کے سربراہ اور دیگر ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4377 تاریخ اشاعت : 2021/03/16
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو اپنے مستعفی ہونے کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن رہنما لوٹا ہوا پیسہ واپس کردیں تو وہ مستعفی ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4216 تاریخ اشاعت : 2021/02/03
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4119 تاریخ اشاعت : 2021/01/12
چین سے تعلق رکھنے والے انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی نے کئی دن سے لاپتہ رہنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2746 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
یمن کی معزول اور مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنوبی صوبے عدن کی سرکاری عمارتوں پر جو اب تک منصور ہادی کے افراد کےقبضے میں تھیں متحدہ عرب امارات کا کنٹرول ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1826 تاریخ اشاعت : 2018/07/12