اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مستقل

عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف کھڑا ہونا چاہئیے: ایران

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کے عالمی معاہدوں سے انحراف اور اس کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسے امریکہ کی یکطرفہ اور متکبرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2997    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

ایم ایم اے کا کراچی میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

متحدہ مجلس عمل نے انتخابی مہم اور رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں کراچی میں اتوار 15 جولائی کو حسن اسکوائر مین یونیورسٹی روڈ پر بڑے جلسے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1798    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

روس اور امریکہ میں پھر ٹھنی

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسیلی نبنزیا نے امریکہ اور اقوام متحدہ سے روسی سفارت کاروں کے اخراج کو افسوسناک اور غیر دوستانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 909    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

مسئلہ کشمیر کا مستقل حل

ہندوستان کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کشمیر، سرحدی کشیدگی ، پاکستان کے ساتھ تعلقات ،شدت پسندی اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کا خصوصی طور پر ذکر کیا۔
خبر کا کوڈ: 834    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطین کو مستقل ریاست تسلیم کرنے کی شرط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین کو اس صورت میں ایک مستقل ریاست تسلیم کر سکتے ہیں کہ قدس فلسطین کا دار الحکومت نہ رہے!
خبر کا کوڈ: 604    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

مقبول خبریں