اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
معاون

تہران میں کل " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے " اجلاس منعقد ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع جہانی بیداری اسلامی کی جانب سے " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" کل ایک اہم اجلاس منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4840    تاریخ اشاعت : 2021/07/18

سید عباس عراقچی کی آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4475    تاریخ اشاعت : 2021/04/15

ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تعمیری اور مثبت رہا

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچي نے ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کو تعمیری اورمثبت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا ماحول مثبت ہے لیکن مشکلات بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4448    تاریخ اشاعت : 2021/04/10

پاکستانی وزير اعظم کے پیٹرولیم ڈویژن کے معاون خصوصی مستعفی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پیٹرولیم ڈویژن کے معاون خصوصی ندیم بابر عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4392    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

رضا باقر پاکستان کا قابل فخرسپوت ہے، فردوس

معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے اعلیٰ غیر ملکی تعلیمی اداروں سے فارغ تحصیل ڈاکٹر رضا باقر پاکستان کا قابل فخر سپوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3898    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

آستانہ عمل کے دائرے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان تعاون پر تاکید

ایرانی وزیرخارجہ کے خصوصی سیاسی معاون حسین جابری انصاری نے شام میں سیاسی راہ حل کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے آستانہ عمل کے دائرے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3413    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

پاکستان میں فوجی جنرل بھی دہری شہریت کی زد میں

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاک فوج میں دہری شہریت پر پابندی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2071    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

نام نہاد سپر پاور امریکہ میں روس کا بڑھتا ہوا نفوذ؛ ٹرمپ کے سابق معاون پر بھی جاسوسی کا الزام

نہایت خوفزدہ حالت میں دنیا کے مختلف ممالک کو خاک و خون میں غلطاں کرکے اپنے دشمنوں کے پیچھے آوارہ پھرنے والا نام نہاد سپر پاور امریکہ آئے روز اپنے اعلیٰ حکام پر روس کیلئے جاسوسی کا الزام لگاتا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ اس کا دنیا پر حکمرانی کرنے والا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1940    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

مقبول خبریں