اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
معیشت

پاکستانی وزیر اعظم کا پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور اچھے معاشی دنوں کا اعلان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے اچھے دن آنے والے ہیں اور آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 4411    تاریخ اشاعت : 2021/04/01

پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے 18 رکنی کمیٹی تشکیل

پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 18 رکنی اکنامکس ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی۔
خبر کا کوڈ: 2362    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

امریکی وزارت خزانہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا کنٹرول روم

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خزانہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کے کنٹرول روم میں تبدیل ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1809    تاریخ اشاعت : 2018/07/10

امریکہ کو اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے گا، نائب صدر ایران

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور سعودی حکام ایران کی اقتصادی ترقی کو روکنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1727    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

ایرانی عوام چالیس سال سے امریکہ کا مقابلہ کر رہے ہیں

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام پچھلے چالیس برس سے امریکہ سمیت تمام تسلط پسند طاقتوں کی ریشہ دوانیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1327    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

عالمی معیشت کو تیزی سے آگے بڑھانے پر تاکید

ہندوستان نے سرمایہ کاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ کاروباری تحفظات کے تمام فارمیٹس کو مسترد کیا جانا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1318    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

مقبول خبریں