اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مقداد

ایران اور شام کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور شام کے وزير خارجہ فیصل ال مقداد نے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4307    تاریخ اشاعت : 2021/02/27

ایران و شام صیہونی و تکفیری دہشت گردی سے مقابلے کے لئے پرعزم

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال نیز دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3969    تاریخ اشاعت : 2020/12/08

مکمل کامیابی تک ملت شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: صدر ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران، ایک اسٹریٹیجک اتحادی کی حیثیت سے شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کے لئے پرعزم ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہے گا اور مکمل کامیابی تک وہ شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3967    تاریخ اشاعت : 2020/12/08

ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان

عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3961    تاریخ اشاعت : 2020/12/07

مقبول خبریں