اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مقدسات

بھارت میں امن پسند ہندوؤں کا اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والے شرپسند ہندوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ

بھارت میں اسلامی مقدسات اور نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف امن پسند ہندو بھی میدان میں آگئے ہیں اور انھوں نے اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والے بی جے پی کے شرپسند رہنماؤں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر ہندوستان کے لاکھوں مسلمان بھی سراپا احتجاج کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5547    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

ایران اور بهارت کا باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور بهارت باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط مستحکم بنانے کے عزم پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5523    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

پاکستانی سینیٹ کے ارکان کا اسلامی مقدسات کی توہین پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان

پاکستانی سینیٹ کے ارکان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5515    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

پاکستانی صدر اور وزیر اعظم نے بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کی

پاکستانی صدر عراف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی رہنما کی جانب سے رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزير اعظم مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مذہبی آزادی بری طرح پامال ہوئی ہے جس پر دنیا کو فوری ایکشن لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5508    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

ایرانی وزارت خارجہ میں بهارتی سفیر طلب/اسلامی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات بهارتی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ہندوستان کی حکمراں جماعت کے نمائندے کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین اور گستاخی پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5507    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

جنت البقیع آل سعود اور وہابیوں کی اسلام اور مقدسات اسلام کے ساتھ کھلی دشمنی کا ثبوت

جنت البقیع آل سعود اور وہابیوں کی اسلام اور مقدسات اسلام ، اہلبیت رسول (ص) ازواج رسول اور اصحاب رسول (ص) کے ساتھ کھلی دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4608    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

پاکستانی حکومت کی فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش

فرانس میں مقدسات اسلام کی مسلسل توہین کے جرم میں پاکستانی حکومت نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ حکومت پاکستان نے اس سلسلے میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک قرارداد بھی پیش کی ہے جبکہ امریکہ نواز عرب ممالک میں اس سلسلے میں مکمل خاموشی طاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4501    تاریخ اشاعت : 2021/04/22

مقبول خبریں