اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مودی

عمران خان کی کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی فاشست مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5717    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

بهارتی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو حلف لیں گی

بهارتی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سینٹرل ہال میں اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لیں گی
خبر کا کوڈ: 5702    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

ایرانی وزیر خارجہ حیدر آباد پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ بهارت کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے بعد ہندوستان کے شہر حیدر آباد پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5527    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

بھارتی وزیراعظم کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5292    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

بھارت کی جانب سے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا انکشاف

بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعہ 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4861    تاریخ اشاعت : 2021/07/24

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام آیت اللہ رئیسی کی خدمت میں پیش

ہندوستان کے وزير خارجہ ایران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام ایران کے نئےصدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4800    تاریخ اشاعت : 2021/07/08

بھارتی وزير اعظم کا آل کشمیر پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیر پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4725    تاریخ اشاعت : 2021/06/20

بھارتی وزیراعظم برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کورونا وائرس کے باعث جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4581    تاریخ اشاعت : 2021/05/12

بھارت میں کورونا کے طوفان نے قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت میں کورونا کی ہلاکت خیز لہر کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے طوفان نے قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4518    تاریخ اشاعت : 2021/04/27

پاکستانی وزير اعظم کا بھارتی وزیر اعظم کو جوابی خط/ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات کی خواہش

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جوابی خط میں کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4408    تاریخ اشاعت : 2021/03/31

بھارتی وزیراعظم کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران مظاہرہ/ پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش پر شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4394    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

بھارت میں کورونا ویکسین کے دوسرے ٹیکے لگانے کی مہم کا بھی آغاز ہوگیا جب کہ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4322    تاریخ اشاعت : 2021/03/02

بھارتی وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے میں چین کے اثر و رسوخ کو کم کرنے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4243    تاریخ اشاعت : 2021/02/10

نواز شریف نے مودی کو گلے لگا کر کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شادی پر بلا کر گلےلگایا اور کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا۔نوازشریف کی بیٹی کس منہ سے کشمیر کا ذکر کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4232    تاریخ اشاعت : 2021/02/07

بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں/ بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کیا جا رہا ہے

بھارت کے سابق نائب صدر حامد انصاری نے وزیر اعظم نریندر مودی کی اقلیتوں کے خلاف پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں اور انھیں ظلم کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4206    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

بھارت میں کسانوں کی مودی سرکار کے خلاف ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دہلی پہنچنے کی تیاریاں

بھارتی ریاست ہریانہ کے کسانوں نے مودی سرکار کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4147    تاریخ اشاعت : 2021/01/18

بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں

بھارت میں مودی سرکار کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے جبکہ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4001    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

مقبول خبریں